کھیل
پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، حارث رؤف اسکواڈ سے باہر
- اس اسکواڈ میں سینئر بیٹرز بابر اعظم اور فخر زمان شامل ہیں
پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو اسکواڈ سے باہر کر دیا ہے، جبکہ سلمان علی آغا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
اس اسکواڈ میں سینئر بیٹرز بابر اعظم اور فخر زمان شامل ہیں، جب کہ نوجوان کھلاڑی سائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ پیس اٹیک کی قیادت شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کریں گے۔


























Comments