ایندھن سبسڈی اسکیم کا دائرہ انٹرنیٹ سے محروم علاقوں تک بڑھا دیا گیا، ایس ایم ایس کے ذریعے سبسڈی وصول کی جاسکے گی شائع 19 ستمبر 2026 08:15pm اسٹیٹ بینک نے ادائیگی کے دعووں کی اسی دن سیٹلمنٹ کی رپورٹ دی ہے
وزیراعظم شہباز شریف کا موٹرسائیکل، رکشوں اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے 100 روپے فی لیٹر ایندھن ریلیف کا اعلان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2026 07:17pm موٹرسائیکل اور رکشہ صارفین کو 20 لیٹر پٹرول پر، جبکہ 800 سی سی گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر پٹرول پر ریلیف ملے گا
ٹڈاپ کے زیر اہتمام خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق سیمینارز کی سیریز مکمل شائع 30 اگست 2026 01:48pm 25 سے 28 اگست 2026 تک جاری رہنے والی یہ آگاہی و تربیتی سیریز مختلف اضلاع میں منعقد کی گئی
مون سون، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 17 جولائ 2026 01:42pm پی ایم ڈی کے مطابق 18 سے 25 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں موسلادھار اور انتہائی شدید بارش متوقع ہے
بڑھتے درجہ حرارت اور بارشوں کے پیشِ نظر شمالی علاقوں کے لیے گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا الرٹ جاری شائع 11 جولائ 2026 08:17pm پی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ گلیشیئر والے علاقوں کی وادیوں میں دن کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی، فلیش فلڈ کا انتباہ اپ ڈیٹ 29 جون 2026 08:12pm 30 جون کی شب مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے لیے گلیشیائی جھیلوں میں اچانک طغیانی کا الرٹ جاری شائع 27 جون 2026 05:11pm این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو احتیاطی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
پی پی چیئرمین نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا اپ ڈیٹ 12 جون 2026 06:33pm وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد میں بلاول بھٹو سے ملاقات
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 11 جون 2026 01:47pm متعدد علاقوں میں اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کا انتباہ جاری
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تیاریاں مکمل شائع 07 جون 2026 10:24am ضلع گلگت میں قائم تمام پولنگ اسٹیشنز پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں
پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی برقرار رہے گی، وزیر توانائی اپ ڈیٹ 01 جون 2026 12:10pm پاور سیکٹر اصلاحات کے نتیجے میں صارفین کو براہِ راست ریلیف ملا، سردار اویس احمد خان لغاری
وزیر اعظم نے ملک میں فضلے سے توانائی کی پالیسی بنانے کے لیے ٹاسک فورس کی منظوری دے دی شائع 14 مئ 2026 11:33pm پاکستان نے قومی سطح پر ویسٹ ٹو انرجی پالیسی کی تیاری کے لیے اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس قائم کر دی مقصد ملک بھر میں کچرے کے مؤثر انتظام اور متبادل توانائی کی پیداوار کو فروغ دینا ہے
وزیراعظم نے پانچ سالہ ہاؤسنگ پروگرام کا افتتاح کردیا، 5 لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 11:24am اقدام کا مقصد کم آمدنی والے شہریوں کو سستے گھر فراہم کرنا اور ساتھ ہی مختلف شعبوں میں معاشی ترقی کو فروغ دینا ہے، شہباز شریف
کراچی، لاہور اور دیگر شہروں میں مزید موسلادھار بارش اور گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان شائع 04 اپريل 2026 07:04pm پشاور، نوشہرہ، مردان، اسلام آباد اور راولپنڈی میں شہری سیلاب متوقع ہے، محکمہ موسمیات
ایندھن کے ذخائر ملکی ضروریات کیلئے کافی ہیں، وزیراعظم شائع 30 مارچ 2026 09:10am پیٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد اور مکمل سپلائی چین کی باقاعدگی سے نگرانی کی جا رہی ہے، بریفنگ
کراچی اور لاہور میں کل سے ہفتے بھر طویل بارشوں کا امکان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 03:57pm آندھی اور ژالہ باری سے سائن بورڈز، بجلی کے کھمبے، سولر پینلز وغیرہ کو نقصان پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
رمضان 2026 کا آغاز خوشگوار اور اختتام گرم ہوگا، این ڈی ایم اے کی پیش گوئی شائع 17 فروری 2026 06:50pm ملک بھر میں رمضان المبارک کے دوران موسم خوشگوار رہنے کی توقع
38 ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجرا، ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیے جائیں گے اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 04:11pm ملک بھر کے 12 ملین خاندان مستفید ہوں گے، پروگرام کی تیاری کے دوران حکومت کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، شہباز شریف
ملک بھر میں فروری معمول سے زیادہ گرم رہنے کا امکان شائع 06 فروری 2026 11:23am سندھ، جنوبی پنجاب اور جنوب مشرقی بلوچستان میں بارش معمول کے قریب لیکن کمزور رہنے کا امکان ہے
ایف بی آر نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ٹیکس دہندگان کے نام ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کر دیے شائع 14 جنوری 2026 09:54am یہ نام پہلے ہی آزاد جموں و کشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو اور گلگت بلتستان کونسل بورڈ آف ریونیو کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں موجود تھے۔
گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 2 فوجی اور شہری شہید، آئی ایس پی آر شائع 04 جنوری 2026 02:25am برزل پاس میں برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران حادثہ پیش آیا
سوست ڈرائی پورٹ: 2,403 سے زائد چینی اشیاء پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں ریلیف فراہم شائع 27 دسمبر 2025 02:30pm وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جمعہ کو 2,403 سے زائد چینی اشیاء کو سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی...
سال 2025 کی آخری مہم، 44.3 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 12:27am حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں انسدادِ پولیو کی حالیہ مہم اتوار کو ختم ہوگئی، اس دوران گزشتہ چھ دنوں میں 4 کروڑ 43...
گلگت بلتستان میں فری لانسرز کی سالانہ کمائی 15 ملین ڈالر، آئی ٹی کمپنیوں سے کہیں زیادہ آمدن کیوں؟ شائع 20 نومبر 2025 03:36pm گلگت بلتستان تیزی سے پاکستان میں فری لانسنگ کا ایک اہم مرکز بنتا جا رہا ہے
ٹیکنالوجی کا استعمال گلگت بلتستان کی زرعی پیداوار30 فیصد تک بڑھا سکتا ، اسٹڈی شائع 06 نومبر 2025 03:18pm موسمی مائیکرو اسٹیشنز اور اسمارٹ آبپاشی کنٹرولرز زرعی منظرنامے میں انقلاب لا سکتے ہیں ، پاشا
گلگت بلتستان نہ صرف پاکستان کا تاج ہے بلکہ اس کا شمالی دروازہ بھی ہے،صدر آصف زرداری اپ ڈیٹ 01 نومبر 2025 05:47pm صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان نہ صرف پاکستان کے سر کا تاج ہے بلکہ ہماری شمالی گزرگاہ اور چین کے...
گلگت میں برفانی جھیل پھٹنے سے متعدد دیہات زیرِ آب آگئے شائع 22 اگست 2025 02:59pm سیلاب کے باعث عوام کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
گلگت بلتستان میں مٹی کے تودے گرنے سے 7 افراد جاں بحق شائع 11 اگست 2025 01:22pm ترجمان کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب رضاکار پانی کی نہر کی بحالی کا کام کر رہے تھے۔
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور