ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور ای ٹی آئی ایم افغان سرزمین سے متحرک ہیں، نائب وزیراعظم، 2027ء میں ایس سی او کی صدارت اور سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے پاکستان کی آمادگی کا اعادہ
حکومت گلگت بلتستان کی فلاح و بہبود کیلئے قابل تجدید توانائی، انفرااسٹرکچر، صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے، شہباز شریف