BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

امریکہ ایران پر حملوں میں شدت لا رہا ہے، سربراہ پینٹاگون

کارروائی تب تک جاری رہے گی جب تک صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہیں گے، ،امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کی پریس کانفرنس
شائع اپ ڈیٹ

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں منگل کا دن حملوں کی شدت کے لحاظ سے اب تک کا سب سے بھاری دن ہو گا اور یہ کارروائی تب تک جاری رہے گی جب تک صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہیں گے۔

پینٹاگون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیگستھ نے واضح کیا کہ جنگ کے دورانیے کا فیصلہ مکمل طور پر صدر ٹرمپ کے ہاتھ میں ہے، وہی تھروٹل (رفتار) کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ اس موقع پر امریکی جنرل ڈین کین نے بتایا کہ اس تنازع کا ایک بڑا ہدف ایرانی بحریہ کی مکمل تباہی ہے، جس کے لیے توپ خانے، بمبار طیاروں اور سمندر سے مار کرنے والے میزائلوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

ایران نے جنگ کے دوران خلیج سے تیل کی تمام برآمدات روکنے کی دھمکی دی ہے، جس کے جواب میں ٹرمپ نے تباہی اور غیظ و غضب کا انتباہ جاری کیا ہے۔

امریکی حکام نے ایران پر یہ الزام بھی عائد کیا کہ وہ جوابی کارروائی سے بچنے کے لیے راکٹ لانچرز کو شہری علاقوں، اسکولوں اور اسپتالوں کے قریب منتقل کر رہا ہے۔

جنوبی شہر میناب میں ایک پرائمری اسکول پر حملے جس میں ایران کے مطابق 150 سے زائد افراد ہلاک ہوئے کے حوالے سے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ شاید ایران نے خود ہی وہاں ٹوم ہاک میزائل داغ دیا ہو۔ تاہم یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ٹوم ہاک ایک امریکی ہتھیار ہے جو ایران کے پاس موجود ہی نہیں۔

Comments

Comments are closed.