اے ایف پی

ٹرمپ نے رواں سال امریکہ میں کساد بازاری کے امکان کو مسترد کرنے سے انکار کر دیا

ٹرمپ نے رواں سال امریکہ میں کساد بازاری کے امکان کو مسترد کرنے سے انکار کر دیا

  • امریکی صدر کی جانب سے کینیڈا، میکسیکو، چین اور دیگر ممالک کے خلاف بار بار محصولات عائد کرنے کی دھمکیوں نے امریکی مالیاتی منڈیوں کو افراتفری میں مبتلا کر دیا ہے اور صارفین کو یقین نہیں ہے کہ اس سال کیا ہونے والا ہے۔
شائع 09 مارچ 2025 11:34pm