” روس اپنی پوری صلاحیت کے مطابق مدد کرنے کے لیے تیار ہے اور ایسا کرنے میں خوشی محسوس کرے گا، لیکن آپ جانتے ہیں کہ اس کے لیے متعدد مفاہمتوں اور معاہدوں کی ضرورت ہوگی، اس لیے ہمیں کچھ صبر کرنا ہوگا۔“ دمتری پیسکوف
انڈین آئل کارپوریشن، جو ملک کی سب سے بڑی ریفائنر اور ایل پی جی فروخت کرنے والی کمپنی ہے، نے اپنی ویب سائٹ کے مطابق دہلی میں 14.2 کلوگرام کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ کر کے اسے 913 روپے (9.93 ڈالر) کر دیا ہے