چین پر انحصار کم کرنے کے لیے امریکہ اور یورپی یونین کا اہم معدنیات کے منصوبے پر دستخط شائع 25 اپريل 2026 12:21pm معاہدے کا مقصد اہم معدنیات کی پیداوار اور ان کے حصول کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے
ہمیں جلدی نہیں، مگر وقت تیزی سے گزر رہا ہے، ٹرمپ کا ایران کو پیغام شائع 24 اپريل 2026 12:27pm تیسرا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
ایران میں کوئی سخت گیر یا اعتدال پسند نہیں، سب ایرانی اور انقلابی ہیں، مسعود پزشکیان شائع 24 اپريل 2026 09:10am یہ بیان ٹرمپ کے اس دعوے کے جواب میں سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے اندر قیادت کے حوالے سے شدید اختلافات پائے جاتے ہیں
ایران کی فاسٹ بوٹ حکمتِ عملی سے آبنائے ہرمز میں بحری خطرات میں اضافہ شائع 24 اپريل 2026 09:05am بحری سلامتی کے ماہرین کے مطابق ایران نے ان کشتیوں کو اپنی غیر روایتی جنگی حکمتِ عملی کا مرکزی حصہ بنا لیا ہے
'گولی مارو اور مار ڈالو':ٹرمپ کی دھمکی؛ امریکا کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں پر حملوں کا اعلان شائع 23 اپريل 2026 07:50pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ انہوں نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں...
امریکا اور ایران کے مذاکرات آئندہ 3 روز میں ہوسکتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 22 اپريل 2026 09:20pm امریکی صدر نے منگل کے روز جنگ میں دو ہفتے کی جنگ بندی میں توسیع کر دی جب اس کی میعاد ختم ہونے والی تھی
ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 12:52pm یہ اقدام ٹرمپ کے اس مؤقف سے پیچھے ہٹنے کی ایک اور مثال ہے، ماہرین
جنگ بندی کی ڈیڈ لائن قریب، ایران مذاکرات میں شرکت سے متعلق فیصلہ تاحال نہ کر سکا شائع 22 اپريل 2026 12:43am صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے 'بڑے معاہدے' کے خواہاں ہیں
ٹرمپ کے فیڈرل ریزرو چیئرمین کے نامزد امیدوار نے تصدیقی سماعت کے دوران ادارے کی خودمختاری کے تحفظ کا عزم ظاہر کر دیا شائع 21 اپريل 2026 10:48pm سینیٹ بینکنگ کمیٹی کے سامنے ابتدائی بیان میں وارش نے کہا: ”میں اس بات کے لیے پُرعزم ہوں کہ مانیٹری پالیسی کی تشکیل مکمل طور پر آزادانہ رہے۔“
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کا اعلان شائع 21 اپريل 2026 06:41pm اگر تہران کے ساتھ جلد معاہدہ نہ ہوا تو امریکہ ایران پر دوبارہ حملے شروع کر دے گا، امریکی صدر کی تازہ دھمکی
ٹرمپ اعلانات سے قبل ہونے والے سودوں سے ان سائیڈر ٹریڈنگ کے خدشات کو ہوا ملی، رپورٹ شائع 21 اپريل 2026 11:55am متعدد مواقع پر ان تجارتی سودوں سے بھاری منافع حاصل کیا گیا
ایران کے ساتھ نیا معاہدہ پرانے جوہری معاہدے سے بہتر ہوگا، ٹرمپ شائع 21 اپريل 2026 08:59am حالیہ کشیدگی کے دوران امریکہ اور اسرائیل گزشتہ سات ہفتوں سے ایران پر حملے کر رہے ہیں
ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا، پاکستان پر اعتماد شائع 21 اپريل 2026 08:55am ہمیں ایران کی جانب سے مثبت اشارہ ملا ہے، حکومتی ذریعہ
اسرائیل نے مجھے ایران کے ساتھ جنگ کے لیے کبھی نہیں اکسایا، ٹرمپ شائع 20 اپريل 2026 08:01pm اگر ایران کی نئی قیادت سمجھدار ہے تو ایران کا مستقبل شاندار اور خوشحال ہو سکتا ہے، امریکی صدر
آبنائے ہرمز کی بندش، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی رائے پر غور کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 06:59pm آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ایران کے ساتھ امن مذاکرات کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، پاکستانی ذرائع
امریکہ نے ایرانی کارگو جہاز قبضے میں لے لیا، ایران کا امن مذاکرات میں شرکت سے انکار شائع 20 اپريل 2026 09:11am تہران نے امریکی مؤقف، مسلسل ناکہ بندی اور غیر معمولی مطالبات کے باعث مذاکرات مسترد کر دیے
امریکی حکام کل مذاکرات کے لئے پاکستان پہنچیں گے، ٹرمپ کا اعلان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2026 08:41pm امریکی وفد کل رات تک اسلام آباد روانہ ہو جائے گا، امریکی صدر
جوہری حقوق سے دستبرداری قبول نہیں، مسعود پزشکیان شائع 19 اپريل 2026 01:46pm ٹرمپ کو ایران کو اس کے جوہری حقوق سے محروم کرنے کا کوئی جواز حاصل نہیں ہے، ایرانی صدر
ٹرمپ سے ملاقات بڑے معاہدے کی تیاری کے بعد ممکن، صدر بیلا روس شائع 19 اپريل 2026 01:41pm اس وقت مختلف سطحوں پر بات چیت جاری ہے، الیگزینڈر لوکاشینکو
شمالی کوریا نے مشرقی ساحل کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے شائع 19 اپريل 2026 10:17am شمالی کوریا کا صرف اپریل میں چوتھا میزائل تجربہ ہے
امریکہ کا روسی تیل کی خریداری پر عائد پابندیوں میں نرمی برقرار رکھنے کا فیصلہ شائع 18 اپريل 2026 03:16pm یہ اقدام توانائی کی بڑھتی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے پہلے سے کیے گئے فیصلے میں توسیع ہے
معاہدہ طے پانے تک ایران کی بحری ناکہ بندی پوری قوت سے برقرار رہے گی، ٹرمپ کا اعلان شائع 17 اپريل 2026 07:26pm آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہے، تجارتی سرگرمیوں اور آمد و رفت کے لیے تیار ہے، امریکی صدر
خلیجی ممالک اور ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا جنگ سے جلد نکلنے کا اشارہ شائع 01 اپريل 2026 04:23pm ایران کے خلاف جنگ کا خاتمہ قریب ہو سکتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو
بلال بن ثاقب ٹرمپ انتظامیہ تک پاکستان کی بذریعہ کرپٹو رسائی کے اہم سہولت کار بن کر ابھرے ہیں، رپورٹ شائع 31 مارچ 2026 01:53pm رپورٹ میں اسے بپلومیسی کا نام دیا گیا ہے، جس نے امریکی صدر اور پاکستانی قیادت کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا
ڈبلیو ٹی او کی تشکیل نو شائع 31 مارچ 2026 10:54am عالمی تجارتی نظام شاید اب اپنے مقصد کے لیے موزوں نہیں رہا
جلد معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے خَرگ جزیرے کو تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی تازہ دھمکی شائع 30 مارچ 2026 07:49pm ٹرمپ نے ایک روز بعد مفاہمتی لَہجہ اپناتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ہفتے معاہدہ ممکن ہے، انہوں نے اپنے ٹرتھ سوشل نیٹ ورک پر لکھا ہے کہ امریکہ تہران میں ”زیادہ معقول حکومت“ کے ساتھ ”سنجیدہ مذاکرات“ کر رہا ہے
مشرقِ وسطیٰ بحران: پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے اہم مذاکرات اسلام آباد میں متوقع شائع 28 مارچ 2026 12:14pm انقرہ کی جانب سے جمعہ کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے حوالے سے پاکستان، سعودی عرب، مصر...
ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک مؤخر کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 01:51pm مذاکرات بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، امریکی صدر
ایران کا امریکی جنگ بندی پلان پر غور، مذاکرات سے انکار، تہران ڈیل کا خواہاں ہے، ٹرمپ شائع 26 مارچ 2026 11:48am ایرانی قیادت مذاکرات کر رہی ہے اور وہ ڈیل کرنا چاہتی ہے، امریکی صدر
ایران نے امریکی امن منصوبہ مسترد کر دیا ؟ شائع 26 مارچ 2026 09:25am ایران جنگ اسی وقت ختم کرے گا جب وہ خود مناسب سمجھے گا، ایرانی عہدیدار