پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سمیت خطے کی اہم طاقتوں نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تنازعے اور حوثیوں کی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تہران میں ایران سے مذاکرات کیے
یہ دورہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی پاکستان کی جاری کوششوں کے سلسلے میں آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے ایرانی دارالحکومت کے حالیہ دوروں کی کڑی ہے
ٹرمپ حتمی معاہدے کے تحت ایران کی جانب سے جوہری معاملے پر ٹھوس پیش رفت کی شرط پر پابندیوں میں ریلیف اور منجمد فنڈز جاری کرنے پر تیار تھے، امریکی عہدیدار