ٹرمپ، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ، آرکٹک تنازع ختم ہونے کا امکان شائع 22 ستمبر 2026 02:08pm گرین لینڈ ڈنمارک کی بادشاہت کا نیم خودمختار علاقہ ہے جو آرکٹک اور شمالی امریکا کے درمیان واقع ہے
چین کی تجارت میں تیزی، شی جن پنگ ٹرمپ سے سربراہی ملاقات کے لیے تیار شائع 21 ستمبر 2026 12:40pm دنیا کی دونوں بڑی طاقتوں کے رہنماؤں کی گزشتہ ملاقات کو چار ماہ گزرنے کے دوران شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی عالمی...
مصنوعی ذہانت کیلئے ضوابط ناگزیر شائع 21 ستمبر 2026 10:01am ڈیٹا سینٹرز کے لیے درکار وسیع وسائل بھی ایک اور ابھرتا ہوا مسئلہ ہیں۔
ایپل کے ٹم کک نے آسٹریلیا کی سوشل میڈیا پابندیوں کو عالمی معیار کا قرار دیا، وزیراعظم شائع 20 ستمبر 2026 12:22pm آسٹریلیا نے رواں ماہ آن لائن تحفظ بہتر بنانے کیلئے ایک منصوبہ پیش کیا ہے
ایران جنگ پر امریکا کے 38 ارب ڈالر خرچ ہوچکے، سی بی او شائع 16 ستمبر 2026 12:17pm جنگ کے نتیجے میں 2027 کے پہلے تین ماہ کے دوران افراطِ زر میں 0.5 فیصد اضافہ متوقع
ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران کا امریکا سے مذاکرات سے صاف انکار شائع 15 ستمبر 2026 01:51pm نقصانات پر قابو پانے کی کوششیں آنے والی صورتحال کو نہیں روک سکیں گی، محسن رضائی
سعودی پائپ لائن پر حملے کی ذمہ دار غالباً ایران ہے، ٹرمپ شائع 12 ستمبر 2026 04:00pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو کہا کہ غالباً ایران ہی سعودی عرب پر کیے گئے فضائی حملے کا ذمہ دار ہے جس کے نتیجے...
ایران نے پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے اربوں ڈالر کی تجارت کا خفیہ طریقہ اپنالیا شائع 10 ستمبر 2026 01:28pm ایران اس طریقے کے ذریعے چین سے ادویات، گاڑیاں اور مواصلاتی آلات خریدتا رہا ہے
ایران کے پک ایکس ماؤنٹین پر سرگرمی نظر آئی، امریکا سخت حملہ کرسکتا ہے، ٹرمپ شائع 10 ستمبر 2026 09:21am پک ایکس ماؤنٹین ایران کی شدید متاثرہ نطنز یورینیم افزودگی تنصیب کے قریب واقع ہے
ٹرمپ نے ایرانی تجویز کو فضول قرار دے کر مسترد کردیا، امن مذاکرات بحران کا شکار شائع 12 مئ 2026 11:39am ایران کے اس ردِعمل نے جنگ بندی کے امکانات کو خطرے میں ڈال دیا ہے، امریکی صدر
ایران کے ساتھ جنگ بندی ’لائف سپورٹ‘ پر قائم ہے، ٹرمپ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 11 مئ 2026 11:24pm امریکی صدر کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو دوبارہ تحفظ فراہم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے
ایرانی وزیر خارجہ کی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار چینی ہم منصب سے ملاقات شائع 06 مئ 2026 12:38pm ٹرمپ اور شی جن پنگ 14 سے 15 مئی کو بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران ایران کے معاملے پر ذاتی طور پر تبادلہ خیال کریں گے، بیسنٹ
ایران کا امریکی جنگی جہاز کو آبنائے ہرمز سے پیچھے دھکیلنے کا دعویٰ، امریکہ کی میزائل حملے کی تردید اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 06:53pm ایران نے انتباہی فائر کیا تھا اور ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ جنگی جہاز کو کوئی نقصان پہنچا ہے یا نہیں، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کے ساتھ نیا معاہدہ پرانے جوہری معاہدے سے بہتر ہوگا، ٹرمپ شائع 21 اپريل 2026 08:59am حالیہ کشیدگی کے دوران امریکہ اور اسرائیل گزشتہ سات ہفتوں سے ایران پر حملے کر رہے ہیں
وینس اب بھی امریکہ میں موجود ہیں اور پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوئے، رائٹرز اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 09:11pm ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی نائب صدر پاکستان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں
اسلام آباد کے کشیدہ مذاکرات کے بعد بھی امریکہ ایران ڈائیلاگ جاری رہنے کا امکان شائع 14 اپريل 2026 12:03pm مذاکرات میں آبنائے ہرمز، ایران کا جوہری پروگرام اور بین الاقوامی پابندیاں مرکزی موضوعات تھے
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات جاری، سرکاری میڈیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 08:27pm وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دونوں فریقین کے درمیان سہولت کاری کا عمل جاری رکھنے کا خواہاں ہے
ٹرمپ ایران کے معاملے پر پیش رفت سے متعلق بے صبرے ہو رہے ہیں، جے ڈی وینس شائع 08 اپريل 2026 04:59pm میرا خیال ہے اگر وہ نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کریں گے تو ہم معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، امریکی نائب صدر
امریکہ ایران جنگ بندی، اہم مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس اور باقر قالیباف کی پاکستان آمد متوقع شائع 08 اپريل 2026 03:15pm ایران کے 10 نکاتی مجوزہ فریم ورک میں اس کا ایٹمی پروگرام، علاقائی سلامتی ودیگر شامل ہیں
خلیجی ممالک اور ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا جنگ سے جلد نکلنے کا اشارہ شائع 01 اپريل 2026 04:23pm ایران کے خلاف جنگ کا خاتمہ قریب ہو سکتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو
ٹرمپ نے ایران کی موجودہ قیادت کو معقول قرار دیدیا، پاکستان میں مذاکرات کی میزبانی کی تیاری شائع 30 مارچ 2026 12:37pm یقین ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ معاہدہ کر لے گا، امریکی صدر
مشرق وسطیٰ کی جنگ : تازہ ترین صورتحال اور اہم پیش رفت شائع 27 مارچ 2026 02:33pm سعودی عرب کے مشرقی علاقوں پر 4 ڈرون حملے ناکام، فضا میں ہی تباہ کر دیے گئے، وزارتِ دفاع
مشرقِ وسطیٰ میں سپلائی کی بندش، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں جولائی 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر شائع 21 مارچ 2026 03:57pm آبنائے ہرمز میں آمد و رفت منقطع رہنے تک تیل کی قیمتیں بلند رہیں گی، تجزیہ کار
مشرق وسطیٰ میں بڑھتا بحران، اسرائیل کے ایران پر نئے حملے شائع 20 مارچ 2026 11:17am بحرین، کویت اور متحدہ عرب امارات نے جمعہ کی صبح میزائل حملوں کا سامنا کیا
ٹرمپ انتظامیہ اپنی خارجہ پالیسی پر کنٹرول کھو چکی، عمانی وزیر خارجہ شائع 19 مارچ 2026 08:03pm اسرائیلی قیادت نے صدر ٹرمپ کو اس غلط فہمی میں مبتلا کیا کہ حملے اور سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ایران فوری ہتھیار ڈال دے گا، بدر البوسعیدی
ٹرمپ وائٹ ہاؤس ملاقات میں جاپان سے ایران جنگ میں مدد کا مطالبہ کر سکتے ہیں شائع 19 مارچ 2026 02:01pm ٹرمپ نے اتحادیوں پر امریکی اور اسرائیلی فوجی مہم میں کمزور حمایت دینے کا الزام لگایا ہے
ایران کے بڑے خلیجی گیس فیلڈ پر حملہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں شدید اضافہ شائع 18 مارچ 2026 08:57pm پارس دنیا کے سب سے بڑے قدرتی گیس ذخائر کا ایرانی حصہ ہے، جسے ایران خلیج میں قطر کے ساتھ مشترکہ طور پر استعمال کرتا ہے
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ برقرار، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد گر گیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 10:08pm جاری عالمی تنازع اور آئی ایم ایف مذاکرات میں تعطل نے مارکیٹ کے رجحان پر دباؤ ڈال دیا
جزیرہ خارک پر امریکی بمباری، تمام فوجی اہداف تباہ کردیے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 14 مارچ 2026 01:04pm آبنائے ہرمز پر رکاوٹیں جاری رہیں توآئل ٹرمینلز بھی نہیں بچیں گے، سوشل میڈیا پوسٹ
ایران کے نئے سپریم لیڈر زندہ لیکن زخمی ہیں، ٹرمپ شائع 13 مارچ 2026 12:33pm مجتبیٰ خامنہ ای کو اتوار کے روز مذہبی اسمبلی نے منتخب کیا تھا