اختیاری جنگ اور اس کے غیر متوقع نتائج شائع 14 نومبر 2026 12:30pm اطلاعات کے مطابق امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو ایران سے منسلک دھمکیوں کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں واقع ان کی رہائش...
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی ریڈار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 13 نومبر 2026 02:22pm یہ دعویٰ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں عارضی کمی کے دوران سامنے آیا
یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے حوثی حملوں کے بعد ریاض سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا شائع 16 اکتوبر 2026 12:03am سعودی عرب پر حوثیوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے باعث یورپی یونین اور خلیجی ممالک کا اہم سربراہی اجلاس ملتوی، علاقائی سلامتی کے چیلنجز نمایاں ہوگئے
سیاسی بے یقینی اسٹاک مارکیٹ پر اثرانداز، 100 انڈیکس تقریباً 2 ہزار پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2026 10:15pm کے ایس ای 100 انڈیکس 165,124.41 پوائنٹس پر بند
ایران امریکا تنازع میں اختلافات کم کرانے کے لیے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2026 06:49pm ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایران امریکا تنازع میں دیانت دار ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے
پاکستان اور بحرین کا مشترکہ ورکنگ گروپس فعال بنانے، تجارتی تعلقات وسعت دینے پر اتفاق شائع 08 اکتوبر 2026 06:28pm دونوں ممالک نے افرادی قوت کی نقل و حرکت، فنی تربیت اور انسانی وسائل کی ترقی میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
اسٹاک ایکسچینج : کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 500 پوائنٹس کی کمی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2026 07:16pm بینچ مارک انڈیکس 168,155.49 پوائنٹس پر بند
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ٹرمپ کو 'بڑا جھوٹا' قرار دیا شائع 29 ستمبر 2026 07:12pm ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے کی وجوہات میں ٹرمپ نے اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت کا حوالہ دیا ہے کہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار تیار نہ کر سکے
محمد اورنگزیب کی پریس بریفنگ، کوئی سوال نہیں پوچھا گیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2026 02:13pm وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک پریس بریفنگ کی جس کے دوران انہوں نے صحافیوں کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا اور...
ہڑتالوں، دھرنوں اور سڑکوں کی بندش سے یومیہ 120 ارب روپے کا معاشی نقصان ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 09:41am معاشی سرگرمیوں میں خلل کا فوری بوجھ عام شہریوں، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد، چھوٹے دکانداروں اور چھوٹے کاروباروں پر پڑے گا، محمد اورنگزیب
سعودی عرب کی فضائی حملے کے خطرے کی وارننگ، ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ کے شعلے اور دھواں دیکھا گیا شائع 19 ستمبر 2026 08:05pm سعودی حکام نے الرٹ جاری کیا، بعد ازاں خطرہ ٹلنے کا اعلان کردیا
پٹرول کی قیمت میں ریلیف شائع 17 ستمبر 2026 01:21pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے تجویز کردہ تین ماہ کے لیے 75 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے...
اسٹاک ایکسچینج: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، کے ایس ای 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:34pm 100 انڈیکس 167,970.65 پوائنٹس پر بند
ایشیا، مشرقِ وسطیٰ: طاقت کا نیا توازن شائع 12 ستمبر 2026 03:25pm ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا نیا توازن فوجی قوت کے ساتھ سرمایہ، منڈیوں، ٹیکنالوجی اور علاقائی رابطوں سے تشکیل پائے گا
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس تقریباً ایک فیصد گر گیا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 07:36pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 173,636.07 پوائنٹس پر بند
برآمدات کے فروغ میں بڑی رکاوٹیں شائع 31 اگست 2026 12:54pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے درست طور پر نشاندہی کی کہ جب تک برآمد...
علاقائی سفارتی سرگرمیوں کے اہم مرحلے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیہ پہنچ گئے شائع 30 اگست 2026 08:22pm نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پہلے ہی استنبول میں موجود، آر 4 اجلاس میں شرکت کریں گے؛ علاقائی سلامتی اور سفارتی رابطہ کاری ایجنڈے کا اہم حصہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹرمپ کے نمائندے کے طور پر ایران کا دورہ کرنے سے متعلق دعویٰ غلط اور گمراہ کن ہے، دفترخارجہ شائع 27 اگست 2026 01:54pm پاکستان ایس سی او کی چیئرمین شپ سنبھالنے کے لیے تیار ہے، ترجمان طاہر اندرابی
امریکا، ایران میں مذاکرات کے امکانات معدوم، تیل کی قیمت ایک ڈالر سے زائد بڑھ گئی اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 10:39pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 1.08 ڈالر یا 1.23 فیصد اضافے سے 88.92 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
اسٹاک ایکسچینج : کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 600 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 06:34pm بینچ مارک انڈیکس 177,166.52 پوائنٹس پر بند
ٹرمپ کی ایران کی حمایت کرنے والے ممالک کو سنگین اقتصادی نتائج کی دھمکی اپ ڈیٹ 20 اگست 2026 06:32pm ٹرمپ نے یہ واضح نہیں کیا کہ ایسے ممالک کے خلاف امریکا کیا اقدامات کرے گا
آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت میں معمولی اضافہ شائع 18 اگست 2026 10:40am شپ ٹریکنگ کمپنی کلیپر کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کو 6 تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
مذاکرات ناکام ہوئے تو ایران آبنائے ہرمز میں جارحانہ کارروائی کرے گا شائع 17 اگست 2026 09:59pm امن مذاکرات کی پیش رفت اور اہم تزویراتی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے تیل بردار ٹینکروں کی آمدورفت کی بحالی کی کوششیں تعطل کا شکار ہوگئی ہیں
حوثیوں کا یمن میں موخا کے قریب سعودی بحری جہازوں پر حملے کا دعویٰ شائع 17 اگست 2026 06:33pm حوثیوں نے بحیرۂ احمر کے جنوبی داخلی راستے باب المندب آبنائے میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا
طبی سیاحت کا پوٹینشل شائع 17 اگست 2026 02:18pm کئی برسوں سے پاکستان برآمدات کے اگلے بڑے شعبے کی تلاش میں ہے جس کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات، زراعت اور ویلیو...
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ، سیاسی و عسکری رابطہ کاری کا نظام قائم کیا جائے گا، انقرہ شائع 13 اگست 2026 02:44pm ترکیہ کی وزارت دفاع کے مطابق معاہدے کے تحت مشترکہ فوجی مشقوں کی بھی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے
پورٹ قاسم میں 150 ایکڑ پر آٹو پروسیسنگ زون قائم کیا جائے گا شائع 12 اگست 2026 04:36pm اے آئی آر ای پارک سے سالانہ تقریباً 20 کروڑ ڈالر کا خالص زرمبادلہ سرپلس حاصل ہوسکتا ہے
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل علاقائی صورتحال پر مشاورت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 09:59am دفتر خارجہ کے مطابق تین روزہ دورے میں پاک۔سعودی تعلقات کے استحکام اور اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز رہے گی
عمان نے آبنائے ہرمز پر رضاکارانہ فیس کے منصوبے کی ایران کو خلیجی حمایت کے ساتھ پیشکش کر دی شائع 28 جولائ 2026 09:12pm تنازع کے باعث آبنائے ہرمز سے تجارت میں پیدا ہونے والی رکاوٹ ختم کرنے کی غرض سے پیش کی گئی عمانی تجاویز پر تہران نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا
پاکستان کی چین کی حمایت سے امریکا، ایران مذاکرات بحال کرانے کی کوششیں تیز شائع 25 جولائ 2026 01:06pm چین کی جانب سے کی گئی سفارتی کوششوں کے بعد پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان تقریباً 5 ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور