اگر ایران کے جوہری عزائم روکنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے فوری معاہدہ طے پا جاتا ہے تو امریکا ایران پر نئے حملے سے گریز کرے گا، امریکی صدر
100 ڈالر فی بیرل تک عارضی اضافہ قابلِ برداشت ہے، مگر آبنائے ہرمز اور باب المندب میں بیک وقت رکاوٹیں تیل کی بلند قیمتوں کو طویل عرصے تک برقرار رکھ سکتی ہیں