BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

کیف امن نہیں چاہتا تو روس طاقت کے ذریعے یوکرین میں اپنے اہداف حاصل کرے گا ، پیوٹن

  • یوکرینی فوج نے ہولیا ئی پولے اور میرنوہراڈ سے متعلق روسی دعوؤں کو بے بنیاد قرار دے دیا
شائع اپ ڈیٹ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین امن کے لیے سنجیدہ نہیں اور اگر کیف تنازع کو پرامن طریقے سے حل نہیں کرنا چاہتا تو ماسکو اپنے تمام اہداف طاقت کے ذریعے حاصل کرے گا۔

پیوٹن کے یہ بیانات ہفتے کو سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس نے نشر کیے، جو روس کی جانب سے بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد سامنے آئے۔ ان حملوں پر یوکرینی صدر وولوڈیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس اس طرح جنگ جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کر رہا ہے، جبکہ کیف امن چاہتا ہے۔

کریملن کے مطابق روسی فوجی کمانڈروں نے ایک دورے کے دوران پیوٹن کو بتایا کہ روسی افواج نے مشرقی یوکرین کے ڈونیٹسک خطے میں میرنوہراڈ، رودنسکے اور آرتیمیوفکا کے قصبوں پر قبضہ کر لیا ہے، جبکہ زاپوریزہیا کے علاقے میں ہولیا ئی پولے اور اسٹیپنوهیرسک بھی روس کے کنٹرول میں آ گئے ہیں۔

تاہم یوکرین کی فوج نے ہولیا ئی پولے اور میرنوہراڈ سے متعلق روسی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا۔ یوکرینی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے مطابق دونوں مقامات پر صورتحال بدستور مشکل ہے، تاہم یوکرینی فوج کی دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔

یوکرین کی جنوبی کمان نے بھی کہا کہ ہولیا ئی پولے میں شدید لڑائی جاری ہے، تاہم شہر کا ایک بڑا حصہ اب بھی یوکرین کی دفاعی افواج کے کنٹرول میں ہے۔

Comments

Comments are closed.