امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو ایک بل پر دستخط کیے جس کے تحت یوکرین میں جنگ کے معاملے پر روس پر دباؤ ڈالنے کے لیے نئی پابندیاں عائد کرنے کی راہ ہموار کی گئی ہے
اوڈیسا کی فوجی انتظامیہ کے سربراہ سرہی لیساک نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ شہر کے کئی اضلاع میں رہائشی علاقوں کو نقصان پہنچا ہے۔ حکام نقصانات کی مکمل نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں۔