روسی فضائی حملے، کیف اور گرد و نواح میں ایک ہلاک، 5 افراد زخمی شائع 30 ستمبر 2026 03:15pm رائٹرز کے ایک عینی شاہد نے شہر میں دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی۔
شمالی کوریا روس میں مزید 10 ہزار فوجی بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے، زیلنسکی شائع 29 ستمبر 2026 01:38pm یوکرینی صدر نے اگست میں کہا تھا کہ روس کی جانب سے لڑنے کے لیے 50 ہزار تک شمالی کوریائی فوجی بھیجے جا سکتے ہیں
یوکرین کے خارکیف میں روسی بم حملہ، 22 افراد زخمی ہوگئے، میئر شائع 28 ستمبر 2026 12:25pm دارالحکومت کیف میں روسی ڈرون نے ایک پٹرول اسٹیشن کو نشانہ بنایا، شہر کے حکام نے ٹیلی گرام پر بتایا، تاہم انہوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
یوکرینی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، کشیدگی کم رکھنے پر تبادلہ خیال شائع 24 ستمبر 2026 12:44pm دونوں وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ اور یورپ کی صورتحال کے ساتھ ساتھ جاری امن کوششوں کے مختلف طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا
بحیرہ اسود میں تجارتی جہازوں پر حملے ناقابل فہم ہیں، اردوان نے زیلنسکی کو آگاہ کردیا شائع 24 ستمبر 2026 12:35pm بحیرہ اسود میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے اقدامات ضروری ہیں، ترکیہ
روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، بحری جہازوں اور بندرگاہی تنصیبات کو نشانہ بنایا شائع 22 ستمبر 2026 01:59pm وزارت دفاع نے کہا کہ اس کے فضائی دفاعی یونٹوں نے رات کے دوران روس کے مختلف علاقوں میں 297 ڈرونز کو روک کر تباہ کردیا۔
زیلنسکی کی ٹرمپ سے ملاقات، روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں جنگ بندی پر زور متوقع شائع 22 ستمبر 2026 01:54pm یوکرینی حکام کو خدشہ ہے کہ روس رواں موسم سرما میں بجلی اور حرارتی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے
نئی امریکی پابندیاں یوکرین امن معاہدہ مشکل بنا دیں گی، روس شائع 17 ستمبر 2026 03:57pm ہم اس دستاویز پر پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں، یہ غیر دوستانہ اقدامات کے زمرے میں آتی ہے،ترجمان کریملن دمتری پیسکوف
یوکرین پولینڈ سرحد پر ٹرین پر روسی حملہ مغربی ممالک کو خوفزدہ کرنے کی کوشش تھا، کاجا کالاس شائع 14 ستمبر 2026 01:33pm ہمیں دکھانا چاہیے کہ ہم یوکرین کے ساتھ ہیں اور ہم خوفزدہ نہیں ہیں، کاجا کالاس
روسی ڈرون حملہ، یوکرین کے شہر اوڈیسا میں 5 افراد زخمی شائع 13 ستمبر 2026 01:26pm اوڈیسا کی فوجی انتظامیہ کے سربراہ سرہی لیساک نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ شہر کے کئی اضلاع میں رہائشی علاقوں کو نقصان پہنچا ہے۔ حکام نقصانات کی مکمل نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
یوکرین، مالدووا سرحدی گزرگاہ پر روسی ڈرون حملے میں ہلاکتیں شائع 09 ستمبر 2026 12:45pm رات گئے یوکرین اور مالدووا کے درمیان ایک سرحدی گزرگاہ کو نشانہ بنایا
کیف پر روسی فضائی حملے، 6 افراد زخمی شائع 08 ستمبر 2026 10:58am کیف کے میئر وٹالی کلیچکو نے بتایا کہ حملے امریکی امن مذاکرات کاروں کی روانگی کے کچھ ہی دیر بعد کیے گئے۔
کریملن: یوکرین، امریکا سے امن مذاکرات کی بحالی خارج از امکان نہیں شائع 07 ستمبر 2026 07:58pm یوکرین اور امریکا سے امن مذاکرات کی بحالی خارج از امکان نہیں، ٹھوس منصوبہ بندی قبل از وقت ہے، روس
امریکی ایلچیوں سے یوکرین مذاکرات مفید رہے، کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، کریملن شائع 06 ستمبر 2026 03:35pm پیوٹن نے دونوں امریکی نمائندوں کو بتایا کہ روس میدانِ جنگ میں حقیقی پیش رفت کر رہا ہے
روس، یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں؛ ٹرمپ کے ایلچی ماسکو پہنچ گئے شائع 05 ستمبر 2026 06:40pm یوکرینی صدر نے الزام عائد کیا کہ روس نے رات بھر کیف کے دو ہوائی اڈوں پر حملے کرکے امریکی ایلچیوں کے دورے میں خلل ڈالنے کی کوشش کی
اقتصادی و تجارتی تنصیبات پر حملوں کا سخت جواب دیں گے، کریملن کی یوکرین کو دھمکی شائع 27 اگست 2026 01:08pm روس کو یوکرین میں اپنی فوجی کارروائی میں مزید شدت لانے کی ضرورت نہیں، ترجمان
یوکرینی ڈرون حملے میں 2 بچے ہلاک ہوگئے، روس شائع 24 اگست 2026 03:36pm کراسنودار کے علاقائی گورنر وینیامین کونڈراتیف نے پیر کو ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ ڈرون کا ملبہ ایک بچوں کے نجی مرکز پر گرا
ناروے کا 2027 میں یوکرین کیلئے 9.2 ارب ڈالر امداد کا اعلان شائع 23 اگست 2026 04:04pm یوکرین کی حمایت اور اس کی تعمیرِ نو محض امداد نہیں بلکہ یورپ کی اپنی سلامتی میں سرمایہ کاری ہے، وزیراعظم جوناس گار ستورے
روس ستمبر کے بعد مزید 300,000 فوجی بھرتی کرسکتا ہے، زیلنسکی شائع 23 اگست 2026 03:59pm روس 2027 میں مزید فوجی بھرتی کرکے مجموعی تعداد 500,000 تک پہنچانے کی کوشش کرسکتا ہے، یوکرین
اقتصادی تنصیبات پر حملوں سے یوکرین نے ’پنڈورا باکس‘ کھول دیا، پیوٹن شائع 22 اگست 2026 10:01pm یوکرین نے روسی اقتصادی تنصیبات، تیل ریفائنریوں اور آن لائن ریٹیلرز کے گوداموں پر ڈرون حملے تیز کردیے
روس کا ڈرونز کے ذریعے یوکرین کے مالدووا سے متصل سرحدی گزرگاہ پر حملہ شائع 21 اگست 2026 11:11am مالدووا کے حکام کو صورتحال سے آگاہ کردیا گیا ہے۔
یوکرینی شہر خیرسون میں روس کا ڈرون حملہ، بس میں سوار 4 افراد ہلاک شائع 19 اگست 2026 12:06pm حملے میں مزید 4 خواتین زخمی ہوئیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، مقامی گورنر
روس نے ماسکو کے علاقے میں 180 یوکرینی ڈرونز مار گرائے شائع 18 اگست 2026 02:05pm یہ یوکرین کی جانب سے روسی دارالحکومت پر کیے جانے والے بڑے ڈرون حملوں میں سے ایک تھا
روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل حملہ، متعدد مقامات پر آگ لگ گئی شائع 16 اگست 2026 11:08am شہر کی فوجی انتظامیہ کے مطابق اس حملے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے
یوکرین نے روس کو بحیرۂ اسود میں شہری اہداف پر جنگ بندی کی پیشکش کردی، ذرائع شائع 13 اگست 2026 08:30pm یوکرین کو اپنی پیشکش پر تاحال روس کے جواب کا انتظار ہے
روس کا یوکرینی بندرگاہوں میں ایندھن ذخیرہ کرنے کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 09 اگست 2026 02:01pm رائٹرز اس رپورٹ کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کر سکا۔
روس کے وولگوگراڈ میں ڈرون حملہ، توانائی تنصیب میں آگ بھڑک اٹھی شائع 31 جولائ 2026 11:42am یوکرین نے حالیہ عرصے میں روسی لاجسٹکس مراکز کو نشانہ بنانے کے لیے حملوں میں اضافہ کیا ہے
ماسکو کے قریب چیخوف میں ڈرون حملہ، رہائشی عمارت کو نقصان شائع 28 جولائ 2026 12:03pm حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ایران اور یوکرین جنگوں کا نازک مرحلہ، ٹرمپ آج نیتن یاہو اور زیلنسکی کی میزبانی کریں گے شائع 28 جولائ 2026 11:51am دونوں رہنما واشنگٹن ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کی یادگاری تقریب میں شرکت کے لیے موجود ہیں
ایران سے اچھی بات چیت ہورہی ہے، ٹرمپ، متعدد ممالک پر ڈرون حملے، کیشدگی برقرار شائع 28 جولائ 2026 08:57am اگرچہ ٹرمپ نے سفارتی پیش رفت پر امید ظاہر کی، لیکن امریکی حملوں میں وقفے کے باوجود پیر کو سعودی عرب، اردن اور عراق نے ڈرون حملوں کی اطلاعات دیں