روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، بحری جہازوں اور بندرگاہی تنصیبات کو نشانہ بنایا شائع 22 ستمبر 2026 01:59pm وزارت دفاع نے کہا کہ اس کے فضائی دفاعی یونٹوں نے رات کے دوران روس کے مختلف علاقوں میں 297 ڈرونز کو روک کر تباہ کردیا۔
زیلنسکی کی ٹرمپ سے ملاقات، روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں جنگ بندی پر زور متوقع شائع 22 ستمبر 2026 01:54pm یوکرینی حکام کو خدشہ ہے کہ روس رواں موسم سرما میں بجلی اور حرارتی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے
یوکرین جنگ پانچویں سال میں داخل، روس میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع شائع 19 ستمبر 2026 02:37pm روس میں جمعہ کو تین روزہ انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں صدر ولادیمیر پیوٹن کی اقتدار پر 26...
امریکی فیڈ پالیسی کے اشاروں اور آبنائے ہرمز معاہدے کی افواہوں پر تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 10:39pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 38 سینٹ یا 0.42 فیصد کمی کے بعد 89.32 ڈالر فی بیرل رہی
اقتصادی و تجارتی تنصیبات پر حملوں کا سخت جواب دیں گے، کریملن کی یوکرین کو دھمکی شائع 27 اگست 2026 01:08pm روس کو یوکرین میں اپنی فوجی کارروائی میں مزید شدت لانے کی ضرورت نہیں، ترجمان
یوکرینی ڈرون حملے میں 2 بچے ہلاک ہوگئے، روس شائع 24 اگست 2026 03:36pm کراسنودار کے علاقائی گورنر وینیامین کونڈراتیف نے پیر کو ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ ڈرون کا ملبہ ایک بچوں کے نجی مرکز پر گرا
پاکستان اور روس کے درمیان ماسکو سے کراچی تک پہلی مال بردار ریل سروس شروع کرنے کا منصوبہ شائع 11 اگست 2026 01:15pm 2025 کے دوران اور 2026 کے اوائل میں جغرافیائی سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باعث منصوبے پر عملدرآمد کئی مرتبہ مؤخر کرنا پڑا، روسی سفیر
یوکرینی حملے میں کریمیا میں ایک شخص ہلاک، چار زخمی شائع 23 جولائ 2026 11:22am روس کی جانب سے مقرر کردہ کریمیا کے گورنر سرگئی اکسیونوف نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ زخمیوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔
مارکو روبیو اور سرگئی لاوروف کی منیلا میں اہم ملاقات، یوکرین تنازع پر گفتگو شائع 23 جولائ 2026 11:18am دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات آدھے گھنٹے سے زائد جاری رہی
روس کا بحیرہ اسود میں مال بردار جہاز پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد لاپتا شائع 20 جولائ 2026 11:09am جہاز پر 17 بھارتی اور شامی ملاحوں کے علاوہ ایک یوکرینی شہری بھی سوار تھا۔
یوکرین کا بحیرہ آزوف میں روسی آئل ٹینکر پر حملہ شائع 12 جولائ 2026 02:48pm حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، روسی گورنر
یوکرینی ڈرون حملے میں روس کے کالوگا ریجن کی صنعتی تنصیب میں آگ لگ گئی شائع 07 جولائ 2026 10:59am گورنر ولادیسلاو شاپشا نے ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
روسی کریمیا میں تاریخی میوزیم پر یوکرین کا ڈرون حملہ شائع 10 جون 2026 11:48am مقامی حکام کے مطابق حملے میں متاثر ہونے والا میوزیم 1853 سے 1856 کے درمیان ہونے والی کریمیا جنگ کی یاد میں قائم کیا گیا تھا
چورنوبل کے قریب جوہری ایندھن ذخیرہ کرنے کی تنصیب پر روسی ڈرون حملہ شائع 07 جون 2026 02:23pm حکام کے مطابق حملے کے بعد لگنے والی آگ کو بجھا دیا گیا اور کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
آرمینیا میں انتخابات، امن کوششیں اور روسی اثر و رسوخ مرکزی موضوع شائع 07 جون 2026 02:20pm وزیراعظم نکول پشینیان کی حکمراں سیول کنٹریکٹ پارٹی کو تقریباً 32 فیصد حمایت حاصل ہے
شی جن پنگ کا دورہ شمالی کوریا، کم جونگ اُن کا طاقت اور خود اعتمادی کا اظہار شائع 07 جون 2026 11:19am شی جن پنگ کا یہ دو روزہ دورہ، جو چین کے ہمسایہ ملک کا ان کا سات سال بعد پہلا دورہ ہے
سینٹ پیٹرزبرگ میں ڈرون حملے، انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچا شائع 03 جون 2026 12:54pm یہ شہر اس وقت ایک اقتصادی کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے
یوکرین کے ڈرون حملے، روس کی اہم توانائی اور صنعتی تنصیبات نشانہ بن گئیں شائع 31 مئ 2026 02:49pm روس کے سرحدی علاقوں روستوف، وورونژ اور بیلگوروڈ میں بھی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئیں
روس میں کیمیکل فیکٹری پر یوکرین کا ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک شائع 29 مئ 2026 03:10pm حملے کے دوران 55 سالہ خاتون شدید زخمی ہوئیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ، گورنر آندرے بوچاروف
زیلنسکی یوکرین جنگ میں کشیدگی بڑھانا چاہتے ہیں، روس شائع 21 مئ 2026 02:26pm زیلنسکی روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ترجمان
روس اور چین خودمختاری کے تحفظ سمیت مختلف امور پر ایک دوسرے کی حمایت کرینگے، پیوٹن شائع 19 مئ 2026 11:43am روس اور چین کے درمیان تعلقات بے مثال سطح تک پہنچ چکے، روسی صدر
ماسکو ریجن میں یوکرین کے ڈرون حملے، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی شائع 17 مئ 2026 02:01pm ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانن نے کہا کہ ریفائنری کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
ٹرمپ کے دورۂ چین کے چند روز بعد پوٹن منگل سے بیجنگ کا سرکاری دورہ کریں گے شائع 16 مئ 2026 07:17pm روسی صدر چینی وزیرِاعظم لی چیانگ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعاون پر بات چیت کریں گے
یو اے ای کی علیحدگی کے باوجود تیل پر پرائس وار کا امکان نہیں، روس شائع 30 اپريل 2026 12:41pm اس وقت مارکیٹ میں پہلے ہی سپلائی کی کمی موجود ہے
روس جرمنی پر فتح کی یاد میں پریڈ کا انعقاد کرے گا، فوجی ساز و سامان شامل نہیں ہوگا شائع 29 اپريل 2026 01:00pm یہ پریڈ 9 مئی کو منعقد ہوتی ہے، جو اس دن کی یاد میں ہے جب سوویت یونین نے جرمنی کے ہتھیار ڈالنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے ماسکو کی حمایت کا خیرمقدم شائع 28 اپريل 2026 12:43pm حالیہ واقعات نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی گہرائی کو ظاہر کیا ہے، عباس عراقچی
کیف میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا شائع 19 اپريل 2026 10:31am روسی نژاد شخص نے اچانک راہگیروں پر فائرنگ شروع کر دی اور بعد ازاں ایک سپر مارکیٹ میں داخل ہو کر لوگوں یرغمال بنا لیا۔
جنوبی ایشیا میں قدم جمانے کیلئے یوریشین اکنامک یونین کی پاکستان پر نظریں شائع 07 اپريل 2026 11:24am یوریشین اکنامک یونین اسلامی جمہوریہ پاکستان کو خطے میں اپنے ممکنہ شراکت داروں میں سے ایک قرار دیتی ہے، آندرے سلیپنیف
روس کی نورسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی شائع 05 اپريل 2026 12:41pm روسی حکام کے مطابق ہنگامی ادارے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے اور امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں
مشرقِ وسطیٰ کے بڑھتے بحران پر ولادیمیر پیوٹن کی بھرپور توجہ ہے، کریملن شائع 03 اپريل 2026 04:23pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اس تنازع کو جلد ختم کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے