پیٹرول 2 روپے 27 پیسے، ڈیزل 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا نئی قیمتیں 29 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی شائع 28 ستمبر 2026 11:18pm
بھارت کی صنعتی پیداوار 8 فیصد بڑھ گئی، مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ اگست میں مینوفیکچرنگ پیداوار میں سالانہ بنیاد پر 9 فیصد اضافہ ہوا شائع 28 ستمبر 2026 04:30pm
پاکستان ہانگ کانگ کے ویلڈ اے پی تجارتی تصدیقی پلیٹ فارم میں شامل ہونے والا پہلا ملک بن گیا یہ انضمام 25 ستمبر 2026 سے فعال ہوگیا ہے شائع 28 ستمبر 2026 04:11pm
ایف پی سی سی آئی کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ 30 ستمبر کی آخری تاریخ قریب آنے کے ساتھ ٹیکس دہندگان اور ٹیکس ماہرین کو نظام میں شدید رکاوٹوں کا سامنا ہے، عاطف اکرام شیخ شائع 28 ستمبر 2026 03:58pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.15 روپے پر بند شائع 28 ستمبر 2026 03:51pm
عمران حلیم شیخ 29 ستمبر سے بینک اسلامی کے صدر و سی ای او کا عہدہ سنبھالیں گے بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ کو 2004 میں پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا تھا شائع 28 ستمبر 2026 03:14pm
اے کے ڈی سیکیورٹیز نے ڈھیڈی، حنا جنید کے نام پر جعلی سرمایہ کاری اسکیم سے خبردار کردیا نامعلوم افراد یا گروہوں نے فیس بک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی اکاؤنٹس اور پیجز بنائے ہیں شائع 28 ستمبر 2026 02:37pm
ٹیکس بارز اور تجارتی تنظیموں کا ریٹرن کی ڈیڈ لائن بڑھانے کا مطالبہ اس وقت تقریباً 30 لاکھ ریٹرنز فائل کیے گئے ہیں شائع 28 ستمبر 2026 02:24pm
سونے کی قیمت میں 12800 روپے کی بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 128 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4156 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 28 ستمبر 2026 01:54pm
آئی ٹی شعبہ مجموعی معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کرنے لگا، محمد علی راشد معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ سائنس علی راشد نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئی ٹی شعبہ تیز... شائع 28 ستمبر 2026 01:06pm
اٹک ریفائنری کا 50,000 بی پی ڈی نئی ڈیپ کنورژن ریفائنری کا منصوبہ سب سے بڑا چیلنج پلانٹ کو اپگریڈ کرنا ہے، کمپنی شائع 28 ستمبر 2026 12:49pm
کاٹن جنرز کا حکومت سے کپاس اگاؤ، معیشت بچاؤ مہم شروع کرنے کا مطالبہ ایسوسی ایشن کی سفارشات کو قومی پالیسی کا حصہ بنانے پر بھی غور کیا جائے، اجلاس شائع 28 ستمبر 2026 12:25pm
ملائیشین پام آئل کے نرخ میں مسلسل دوسرے سیشن میں کمی بینچ مارک کنٹریکٹ 13 رنگٹ یا 0.28 فیصد کمی کے ساتھ 4,659 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 02:38pm
بلند پیداواری لاگت ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے، ریحان نسیم رواں مالی سال کے آغاز سے برآمدی شعبہ منفی نمو کے ایک تشویشناک رجحان کا سامنا کررہا ہے، نومنتخب چیئرمین شائع 28 ستمبر 2026 12:13pm
ٹی سی پی کا چینی برآمدی ٹینڈر، بلند ریزرو قیمت سے بولی دہندگان کی شرکت متاثر ہونے کا امکان ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کی جانب سے چینی کی برآمد کے ٹینڈر کے لیے 660 امریکی ڈالر فی ٹن کی کم از کم... شائع 28 ستمبر 2026 11:39am
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 340 پوائنٹس گر گیا کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 170,425.62 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 07:33pm
چین امریکا تجارتی جنگ بندی میں توسیع، مذاکرات آگے بڑھانے کی گنجائش پیدا دونوں ممالک کی جانب سے قائم کیے جانے والے تجارتی کونسل کے تحت ابتدائی اقدامات میں 30 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر باہمی ٹیرف میں کمی پر بات چیت شامل ہے۔ شائع 28 ستمبر 2026 10:52am
ملائیشیا کا پاکستانی چاول کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق دونوں ممالک نے زرعی تجارت، تکنیکی تعاون اور معلومات کے تبادلے کے لیے ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق کیا شائع 28 ستمبر 2026 09:36am
سندھ، شہری جائیداد ٹیکس کا دائرہ 21.5 لاکھ جائیدادوں تک بڑھانے کی تیاری منصوبے کے تحت جغرافیائی معلوماتی نظام پر مبنی گھر گھر سروے کیا جائے گا شائع 28 ستمبر 2026 09:17am
مالیات امریکا ایران کشیدگی کے باعث ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا یورو اور برطانوی پاؤنڈ دونوں ڈالر کے مقابلے میں 0.1 فیصد کمزور ہوئے اور بالترتیب 1.1379 اور 1.3232 ڈالر پر آگئے شائع 28 ستمبر 2026 09:03am
کموڈٹیز امریکی شرح سود بڑھنے کے امکانات، سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.5 فیصد کمی کے بعد 4,223.95 ڈالر فی اونس رہی شائع 28 ستمبر 2026 08:57am