وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی مالیاتی اداروں سے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی اپیل عالمی مالیاتی اداروں کی پاکستان میں مالیاتی اصلاحات کی حمایت شائع 29 ستمبر 2026 07:48pm
پہلی سہ ماہی، پی ایس ایکس میں 27.8 ارب روپے کے 3 ڈیبٹ انسٹرومنٹ لسٹ ڈیٹ کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاروں سے ایک مقررہ مدت کے لیے قرض حاصل کیا جاتا ہے شائع 29 ستمبر 2026 04:34pm
پاکستانی فن ٹیک ابھی کی نیم کارڈ سے شراکت داری، یو اے ای میں نیٹ ورک وسیع شراکت داری کے تحت ابھی کے کاروباری مالیاتی حل اور نیم کارڈ کے کارڈ و ادائیگیوں کے بنیادی ڈھانچے کو یکجا کیا جائیگا شائع 29 ستمبر 2026 04:21pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید 3 پیسے مضبوط انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277.12 روپے پر بند شائع 29 ستمبر 2026 03:51pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 4148 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 29 ستمبر 2026 03:42pm
محمد اعظم پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب لاہور کی رائل لیدر انڈسٹریز لمیٹڈ کے محمد اعظم پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن (سنٹرل) کے سال 2026-28 کے لیے بلا مقابلہ... شائع 29 ستمبر 2026 02:21pm
کے سی سی آئی انتخابات: آصف بیگا کی مبین وقار، بی ایم جی امیدواروں کو مبارکباد مبین وقار کو بیرون ملک اور بین الاقوامی تجارت، درآمدات و برآمدات اور عالمی کاروباری امور کا وسیع تجربہ حاصل شائع 29 ستمبر 2026 02:11pm
علی حسام اصغر لاہور چیمبر کے صدر ، سردار عثمان غنی سینئر نائب صدر منتخب کارپوریٹ کلاس کیلئے پولنگ 23 ستمبر، ایسوسی ایٹ کلاس کیلئے پولنگ 24 ستمبر کو ہوئی شائع 29 ستمبر 2026 02:03pm
ایس ای سی پی کی مائیکروفنانس، ہاؤسنگ قرضوں کی حد 50 لاکھ کرنے کی تجویز ایس ایم ایز کے لیے مجوزہ حدود اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں متعارف کرائی گئی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہیں شائع 29 ستمبر 2026 01:52pm
شیخ عمر ریحان کاٹی کے صدر منتخب سید فرخ علی قندھاری سینئر نائب صدر اور ناصر شیخ نائب صدر منتخب ہوئے شائع 29 ستمبر 2026 01:46pm
پاکستان کیبلز لمیٹڈ کو سولر ڈی سی کیبلز کی کیٹیگری میں ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا گیا ملک فیصل ایوب کھوکھر نے یہ ایوارڈ سینئر منیجر پراجیکٹ سیلز قاسم الزمان باجوہ کو پیش کیا شائع 29 ستمبر 2026 01:36pm
کے سولر کا نام تبدیل، کے نووا رکھ دیا گیا کےسولر کو کے نووا کے نام سے نئی شناخت دینا کےالیکٹرک کے نئے بورڈ اور انتظامیہ کے تحت طویل المدتی تنوع کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے شائع 29 ستمبر 2026 01:11pm
سعودی فوڈ شو میں ٹڈاپ کی ریکارڈ شرکت، پاکستانی پویلین کا افتتاح رواں سال ٹڈاپ 30 پاکستانی کمپنیوں پر مشتمل وفد کی شرکت میں معاونت کررہا ہے شائع 29 ستمبر 2026 12:59pm
شزہ فاطمہ خواجہ کا ہواوے گلوبل سروس سینٹر کا دورہ ہواوے گلوبل سروس سینٹر پاکستان کی ٹیکنالوجی اور آئی ٹی سے متعلق خدمات کے عالمی مرکز کے طور پر بڑھتی ہوئی صلاحیت کا مظہر ہے، وفاقی وزیر شائع 29 ستمبر 2026 12:30pm
وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے در میان مذاکرات کا آغاز آئی ایم ایف مشن ای ایف ایف انتظام کے چوتھے جائزے اور آر ایس ایف کے تیسرے جائزے کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے شائع 29 ستمبر 2026 11:58am
ٹویوٹا کی عالمی فروخت، پیداوار میں مسلسل دوسری ماہ کمی کمپنی کی عالمی فروخت 6.4 فیصد کم ہو کر 790,743 گاڑیوں جبکہ پیداوار 5.9 فیصد گھٹ کر 700,860 گاڑیوں پر آگئی شائع 29 ستمبر 2026 11:38am
پام آئل کی قیمتیں آٹھ ہفتوں کی کم ترین سطح پر پام آئل کا معاہدہ برسا ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچینج میں 35 رنگٹ، یعنی 0.75 فیصد کمی کے ساتھ 4,629 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا۔ شائع 29 ستمبر 2026 11:31am
اسٹاک اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس گر گیا بینچ مارک انڈیکس 169,600.40 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2026 07:08pm
ٹرانسفارمیشن پلان، ایف بی آر نے مالی سال 2026-27 کے لیے پروکیورمنٹ کمیٹیاں تشکیل دیدیں کمیٹیوں کو پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004 اور وقتاً فوقتاً جاری کردہ ترامیم کے مطابق کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے شائع 29 ستمبر 2026 09:30am
نئے پبلک پروکیورمنٹ رولز 2026 نافذ، سرکاری خریداری کا نظام ڈیجیٹل کردیا گیا نئے قواعد کے تحت تمام وفاقی سرکاری خریداری ای پاک ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم (ای پی اے ڈی ایس) کے ذریعے کی جائے گی شائع 29 ستمبر 2026 09:12am
مالیات ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار، بانڈز کی شرح منافع میں اضافہ ڈالر انڈیکس معمولی اضافے کے ساتھ 101.2 پر رہا اور رواں ماہ تقریباً 1.8 فیصد اضافے کی جانب گامزن ہے شائع 29 ستمبر 2026 08:55am
کموڈٹیز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت سات ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,124.57 ڈالر فی اونس رہی شائع 29 ستمبر 2026 08:49am