نئے پی آئی اے طیارے، حکومت نہ تو فنانسنگ کررہی اور نہ خودمختار ضمانت کے قرض کا اعلان کیا ہے، خرم شہزاد حکومت پی آئی اے کو فنانسنگ اور سپلائرز تک رسائی میں مدد دے رہی ہے، طیارے نہیں خرید رہی، مشیر خزانہ اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 09:07am
ایس پی ایل کا 61 واں سالانہ اجلاس، مجموعی منافع 1.585 ارب روپے رہا کمپنی نے 1.598 ارب روپے قبل از ٹیکس منافع اور 907 ملین روپے خالص منافع رپورٹ کیا، جبکہ فی حصص آمدنی 15.31 روپے رہی شائع 27 ستمبر 2026 02:43pm
ٹی پی ایس ورلڈ وائیڈ نے ایوارڈ جیت لیا یہ ایوارڈ پاکستان کے بدلتے مالیاتی نظام کے لیے جدید ادائیگی ٹیکنالوجیز کی تیاری پر کمپنی کی مسلسل توجہ کے اعتراف میں دیا گیا ہے شائع 27 ستمبر 2026 02:38pm
پاکستان، روانڈا تجارتی معاہدہ مضبوط مشترکہ منصوبوں کی راہ ہموار کرے گا، میاں زاہد 24 ستمبر کو کیگالی میں روانڈا پاکستان انویسٹمنٹ فورم کے دوران طے پانے والے معاہدے پر روانڈا کے وزیر تجارت و صنعت انٹونی کاجانگوا اور روانڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر نعیم خان نے دستخط کیے شائع 27 ستمبر 2026 02:34pm
ریلوے نے پی ایس او ڈپو تک ڈیزل کی ترسیل شروع کردی راولپنڈی سے 7 لاکھ 50 ہزار لیٹر ڈیزل لے کر چلنے والی مال گاڑی پشاور ڈویژن پہنچ گئی شائع 27 ستمبر 2026 02:29pm
لاہور چیمبر کے انتخابات، 30 امیدوار ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے منتخب الیکشن کے دونوں مرحلے مکمل، ایسوسی ایٹ کلاس کی تمام 15 نشستوں پر وژن الائنس کے امیدوار کامیاب ہوئے شائع 27 ستمبر 2026 02:24pm
اوپن اے آئی، اینتھروپک کے سی ای اوز آسٹریلوی سینیٹ کی اے آئی تحقیقاتی کمیٹی میں طلب آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے میڈیکیئر ڈیٹا تک رسائی کے واقعے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے آلٹمین سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شائع 27 ستمبر 2026 11:46am
سیلز ٹیکس ریٹرنز، ایف بی آر نے ای-اسکرونٹی کا طریقہ کار متعارف کرا دیا نئے طریقہ کار کے تحت کمپیوٹرائزڈ نظام آئیرس کے ذریعے آن لائن مشورہ یا پیشگی اطلاع جاری کر سکے گا شائع 27 ستمبر 2026 10:23am