پاکستان
ٹیکس فراڈ: سزائیں نرم کرنے پر غور، وزیر خزانہ نے نظرثانی کا عندیہ دیدیا
- ٹیکس فراڈ پر 10 سال قید کی سزا بہت سخت ہے اور اسے کم کیا جانا چاہیے، سینیٹ کمیٹی کی سفارش








































