پاکستان
ستمبر کے آخر تک آئی ایم ایف وفد کی آمد، جائزہ مکمل ہونے پر ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط متوقع ہے، وزیر خزانہ
- آئندہ اقتصادی جائزے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، شرح سود میں کمی کی گنجائش ہے، محمد اورنگزیب








































