پاکستان
کابینہ کمیٹی نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کو ایس او ای ایکٹ اور وزارت خزانہ کو رپورٹنگ سے مکمل استثنیٰ دیدیا
- فیصلہ ان اداروں کی حساس نوعیت اور قومی سلامتی سے جڑے امور کے پیش نظر کیا گیا








































