BR100 Decreased By (-0.85%)
BR30 Decreased By (-1.05%)
KSE100 Decreased By (-2.36%)
KSE30 Decreased By (-2.37%)
BAFL 60.85 Decreased By ▼ -0.88 (-1.43%)
BIPL 28.61 Decreased By ▼ -0.61 (-2.09%)
BOP 36.72 Decreased By ▼ -0.65 (-1.74%)
CNERGY 8.70 Increased By ▲ 0.21 (2.47%)
DFML 19.88 Decreased By ▼ -0.22 (-1.09%)
DGKC 229.30 Decreased By ▼ -3.96 (-1.7%)
FABL 101.80 Decreased By ▼ -2.05 (-1.97%)
FCCL 57.69 Decreased By ▼ -0.06 (-0.1%)
FFL 17.77 Decreased By ▼ -0.12 (-0.67%)
GGL 25.61 Decreased By ▼ -0.61 (-2.33%)
HBL 311.71 Decreased By ▼ -6.88 (-2.16%)
HUBC 230.89 Decreased By ▼ -2.55 (-1.09%)
HUMNL 11.25 Increased By ▲ 0.05 (0.45%)
KEL 8.10 Decreased By ▼ -0.01 (-0.12%)
LOTCHEM 30.28 Decreased By ▼ -0.26 (-0.85%)
MLCF 104.85 Decreased By ▼ -2.21 (-2.06%)
OGDC 340.25 Decreased By ▼ -3.07 (-0.89%)
PAEL 45.94 Decreased By ▼ -1.08 (-2.3%)
PIBTL 18.35 Decreased By ▼ -0.27 (-1.45%)
PIOC 276.01 Decreased By ▼ -4.54 (-1.62%)
PPL 244.15 Decreased By ▼ -2.67 (-1.08%)
PRL 38.70 Increased By ▲ 1.45 (3.89%)
SNGP 118.20 Decreased By ▼ -0.14 (-0.12%)
SSGC 31.49 Decreased By ▼ -0.45 (-1.41%)
TELE 9.12 Decreased By ▼ -0.06 (-0.65%)
TPLP 13.05 Decreased By ▼ -0.27 (-2.03%)
TRG 66.80 Decreased By ▼ -0.70 (-1.04%)
UNITY 10.51 Decreased By ▼ -0.10 (-0.94%)
WTL 1.34 Increased By ▲ 0.07 (5.51%)
دنیا

خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

  • ہجوم کے اوپر عراقی اور ایرانی پرچموں کے ساتھ ایران نواز طاقتور عراقی ملیشیاؤں کے بینرز بھی لہرا اٹھے
شائع اپ ڈیٹ

ایران کے شہید رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای کے جسدِ خاکی کے ساتھ عراق کے مقدس شہر نجف میں ماتمی جلوس نکالا گیا، ان کی چھ روزہ آخری رسومات کا یہ سلسلہ، جس میں ان کے اپنے ملک میں لاکھوں کا ہجوم دیکھا گیا تھا، اب سرحد پار تک پھیل گیا ہے۔

اس راستے پر جمع ہونے والے لوگوں نے شہید رہنما کی بڑی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور جب آیت اللہ خامنہ ای کے تابوت کو ایک بڑے ٹرک کے ذریعے گلیوں سے گزارا گیا تو انہوں نے ”امریکہ مردہ باد“ اور ”اسرائیل مردہ باد“ کے نعرے لگائے۔ہجوم کے اوپر عراقی اور ایرانی پرچم لہرا رہے تھے، جن کے ساتھ عراق کی ان طاقتور ایران نواز ملیشیاؤں کے بینرز بھی موجود تھے جن کے حامی اس جلوس میں شامل ہوئے تھے۔

پیغمبرِ اسلام کے چچا زاد بھائی اور داماد حضرت علیؑ کا مدفن ہونے کی وجہ سے نجف کو دنیا بھر کے شیعہ مسلمانوں کے لیے خاص اہمیت حاصل ہے۔آیت اللہ علی خامنہ ای کا تابوت منگل کی شام نجف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچا، جہاں عراقی وزیرِ اعظم علی الزیدی، اعلیٰ حکام اور مذہبی شخصیات نے سرکاری سطح پر اس کا استقبال کیا۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی) کے کمانڈرز بھی اس جلوس میں شرکت کے لیے پہنچے ہیں، جس کے بارے میں توقع ہے کہ یہ عراقی مزارات کے شہر کربلا تک جاری رہے گا اور بعد ازاں تدفین کے لیے تابوت ایران واپس منتقل کر دیا جائے گا۔

Comments

200 حروف