مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی حل کا کوئی متبادل نہیں، روس اور ایران کا اتفاق شائع 25 ستمبر 2026 01:31pm روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کی ملاقات
پاکستان امن کے فروغ کیلئے تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے صدر سے ملاقات شائع 25 ستمبر 2026 08:49am یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے عمومی مباحثے کے موقع پر ہوئی، جس میں دنیا بھر کے رہنما نیویارک میں جمع ہوئے ہیں۔
پاکستان کیلئے جائزہ مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف سربراہ سے ملاقات شائع 24 ستمبر 2026 08:49am وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف اصلاحاتی پروگرام پر عملدرآمد کا عزم
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب: ایران ہتھیار نہیں ڈالے گا، ’مکمل تباہی‘ کی دھمکی مسترد شائع 23 ستمبر 2026 09:58pm اقوام متحدہ میں امریکا، ایران کشیدگی عروج پر، تہران کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، سفارت کاری کے لیے دروازے کھلے
ایرانی صدر جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوں گے شائع 21 ستمبر 2026 01:11pm ایرانی صدر دفتر نے مسعود پزشکیان کے دورہ نیویارک کی تصدیق کردی
امریکا معاہدے کی پاسداری کرے تو ایران بھی ایسا ہی کریگا، صدر مسعود پزشکیان شائع 01 ستمبر 2026 01:48pm یہ بیان امریکا اور ایران کے درمیان تنازع میں جولائی کے آخر کے بعد براہ راست حملوں کے پہلے تبادلے کے بعد سامنے آیا ہے
ایران مذاکرات کے ذریعے جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، صدر مسعود پزشکیان شائع 31 اگست 2026 09:09pm ایرانی صدر نے دوبارہ شروع ہونے والی کشیدگی، حملوں اور بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کے باوجود امریکا سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی
ایران کے سپریم لیڈر 6 ماہ بعد بھی منظر عام سے غائب، قیادت پر سوالات اٹھنے لگے شائع 28 اگست 2026 12:02pm واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کے الیکس واتانکا نے کہا کہ سوال اب یہ نہیں رہا کہ مجتبیٰ زندہ ہیں یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ آیا ایران کے پاس ایک فعال سپریم لیڈر موجود ہے
کرغزستان میں سربراہ اجلاس کے دوران ایرانی صدر کی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات متوقع شائع 27 اگست 2026 04:19pm سربراہ اجلاس آئندہ منگل کو بشکیک میں ہوگا
طاقت کی پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے، ایرانی صدر شائع 21 اگست 2026 06:18pm تہران اہم آبنائے ہرمز کو جزوی طور پر بند رکھے ہوئے ہے، جبکہ واشنگٹن نے ایران کی بحری ناکہ بندی کر رکھی ہے
محسن نقوی نے ایرانی صدر کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لے لیا شائع 13 اگست 2026 09:11am وزیر داخلہ نے صدر مسعود پزشکیان کو فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام بھی پہنچایا
سپریم لیڈر سے رابطہ کرنا فی الحال بہت مشکل ہے، ایرانی صدر شائع 06 اگست 2026 09:12am مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر کا منصب سنبھالنے کے بعد سے اب تک کہیں عوامی سطح پر نظر نہیں آئے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور شائع 11 جولائ 2026 11:49am ایران اور دیگر تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ تحمل و بردباری کا مظاہرہ کریں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو، تحمل سے کام لینے پر زور، امن کے لیے پاکستان کے کردار کا اعادہ شائع 10 جولائ 2026 11:21pm وزیراعظم نے مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا
آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 04:05pm ہجوم کے اوپر عراقی اور ایرانی پرچموں کے ساتھ ایران نواز طاقتور عراقی ملیشیاؤں کے بینرز بھی لہرا اٹھے
آیت اللہ علی خامنہ ای کا تابوت عراق کے مقدس شہر نجف پہنچ گیا شائع 08 جولائ 2026 09:24am وزیرِاعظم علی الزیدی اور دیگر اعلیٰ حکام نے نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تابوت کا استقبال کیا۔
آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں تین بیٹے شریک، جانشین مجتبیٰ خامنہ ای غیر حاضر شائع 05 جولائ 2026 01:20pm ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق نمازِ جنازہ تہران کے وسیع مذہبی کمپلیکس امام خمینی گرینڈ مصلیٰ کے صحن میں ادا کی گئی
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت شائع 04 جولائ 2026 11:48am شہید سپریم لیڈر نے کئی دہائیوں تک غیر معمولی بصیرت، حکمت اور دوراندیشی کے ساتھ ایرانی قوم کی رہنمائی کی، شہباز شریف
ایران کا آئندہ چند روز میں امریکا کے ساتھ کسی بھی تکنیکی اجلاس کے امکان سے انکار شائع 29 جون 2026 07:07pm تہران اور واشنگٹن کے درمیان آخری بار مذاکرات 21 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوئے تھے
امریکہ ایران مذاکرات سے قبل ثالثوں نے تناؤ کم کرنے کیلئے رابطہ چینلز قائم کر دیے شائع 29 جون 2026 06:31pm چینلز کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں کشیدگی کم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں،ذرائع، تکنیکی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج پاکستان پہنچیں گے شائع 23 جون 2026 01:31pm ایرانی صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان پہنچیں گے شائع 22 جون 2026 07:45pm ایرانی صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد ہوگا، جس میں وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں، اسلام آباد
امن مذاکرات سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقات اپ ڈیٹ 21 جون 2026 08:09pm پاکستانی قیادت کی ایرانی وفد سے بھی علیحدہ ملاقات
امریکہ اور ایران کے درمیان اہم پیشرفت شائع 20 جون 2026 02:30pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ایرانی ہم منصب مسعود پیزشکیان کے درمیان 18 جون کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر ڈیجیٹل...
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی امریکا ایران معاہدے پر عملدرآمد کے عملی اقدامات طے کرنے میں مدد کے لیے تیار شائع 18 جون 2026 07:28pm آئی اے ای اے کا تخمینہ ہے کہ ایران کے پاس 440 کلوگرام یورینیم افزودہ 60 فیصد ہے
امن معاہدے کے بعد تعاون پر بات چیت، پاکستان اور ایرانی قیادت کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ اپ ڈیٹ 18 جون 2026 07:50pm شہباز شریف اگلے مرحلے کی کامیابی کے لیے پُر امید
ٹرمپ نے ایران معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے ناقدین کو ’احمق‘ قرار دیا شائع 18 جون 2026 06:55pm امریکا اور ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے امن معاہدے پر دستخط کر دیے
امریکی اور ایرانی صدور نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر دیے، دوبارہ حملے کرسکتے ہیں، ٹرمپ شائع 18 جون 2026 09:34am اگر ایران معاہدے کی پاسداری نہ کرے تو ’ہم ان پر بھرپور بمباری کریں گے، امریکی صدر
امریکہ ایران معاہدہ جنگ کے خاتمے کا وعدہ تو کرتا ہے، مگر اس پر عملدرآمد کا طریقہ تاحال غیر واضح شائع 16 جون 2026 06:32pm ٹرمپ کا دعویٰ: امریکا ایران تنازع ختم، معاہدہ دوسرے مرحلے میں داخل
امریکا،ایران معاہدہ، صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے کردار کو سراہا شائع 30 مئ 2026 11:22am ایران کی پالیسی مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے، مسعود پزشکیان