چین کے اعلیٰ سفارت کار کی ایران، امریکا سے تحمل کا مظاہرہ کرنے، مذاکرات بحال کرنے پر زور شائع 16 ستمبر 2026 07:41pm بیجنگ کا امریکا اور ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ، امن مذاکرات کی بحالی اور آبنائے ہرمز کھولنے پر زور، عالمی استحکام یقینی بنانے کی کوشش
آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر حملے کی نئی اطلاع، تیل کی ترسیل کو خطرات بڑھ گئے شائع 13 ستمبر 2026 10:33am یو کے ایم ٹی او کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بحری جہاز کو ایک پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا
امریکی فوجیوں پر جان لیوا حملے سے قبل ایران نے چینی سیٹلائٹ تصاویر حاصل کیں، رپورٹ شائع 13 ستمبر 2026 12:28am 17 جولائی کو ایران نے اردن کے موفق سَلتی ایئر بیس پر میزائل حملے کیے، جہاں امریکی فوجی تعینات تھے
عمان اجلاس میں پیر کو آبنائے ہرمز معاہدے پر دستخط متوقع نہیں، ایرانی عہدیدار شائع 12 ستمبر 2026 08:03pm ایران اب بھی آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے فیس وصول کرنے کے معاہدے کا خواہاں ہے
سعودی عرب کا حوثیوں سے بڑھتا تناؤ، ثالث پاکستان پر کسی ایک فریق کا ساتھ دینے کا دباؤ شائع 11 ستمبر 2026 05:27pm علاقائی کشیدگی بڑھنے پر پاکستان کو سعودی دفاعی معاہدوں اور ایران سے تنازع سے گریز کے درمیان مشکل توازن برقرار رکھنا ہوگا
سعودی عرب نے یمن پر 40 فضائی حملے کئے، حوثیوں کا دعوی شائع 10 ستمبر 2026 03:28pm باغیوں نے جنوبی سعودی عرب کے کئی شہروں پر بیلسٹک میزائل اور ڈرونز داغے
خمیس مشیط میں ہنگامی الرٹ، خطرہ ٹل گیا، سعودی عرب شائع 10 ستمبر 2026 01:05pm حوثی گروپ نے خمیس مشیط میں ایک فضائی اڈے اور قریبی شہروں میں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا
ایران اور امریکا کی جانب سے ٹینکرز پر حملے، جنگ کے آغاز کے بعد بحری جہازوں پر حملوں کی سب سے بڑی لہر اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:09pm ایران اور امریکا کے درمیان اہم آبنائے ہرمز کے قریب بحری اور میزائل حملوں میں شدت کے باعث عالمی توانائی کی فراہمی کو خطرہ لاحق
مہنگائی میں دوبارہ اضافہ، شرح سود میں کمی کی گنجائش محدود شائع 02 ستمبر 2026 10:36am ماہانہ بنیاد پر بھی مہنگائی مسلسل دوسرے ماہ 1 فیصد سے زیادہ رہی اور اس میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا
امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کی لہر مکمل کرنے کا اعلان شائع 02 ستمبر 2026 09:14am ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں اردن، بحرین اور عراق میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا
امریکی حملوں کی نئی لہر، ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی مفادات پر جوابی حملے شائع 18 جولائ 2026 11:34am مشرقِ وسطیٰ میں تعینات 50 ہزار سے زائد امریکی فوجی مکمل طور پر الرٹ ہیں
امریکا کی ایران پر ساتویں رات بھی شدید بمباری اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 11:33am ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور اردن میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
خطرناک کشیدگی : امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے کی اہم تنصیبات پر حملے شائع 17 جولائ 2026 07:27pm امریکہ کی ایران میں پُلوں اور ایئرپورٹ پر بمباری، تہران کا کویت میں پاور اور واٹر ڈی سیلینیشن پلانٹ پر جوابی حملہ
ایران پر مسلسل چھٹی رات بھی حملے مکمل کرلیے، امریکی فوج شائع 17 جولائ 2026 08:47am لڑاکا طیاروں، ڈرونز اور جنگی بحری جہازوں نے ایران کے متعدد فوجی اہداف پر درست نشانے والے ہتھیار استعمال کیے،سینٹکام
اسرائیلی حکومت کے بعض حلقوں نے ایران معاہدے پر امریکی مؤقف بدلوانے کی کوشش کی، جے ڈی وینس شائع 16 جولائ 2026 06:49pm امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ جنگ بندی کے گزشتہ ماہ طے پانے والے معاہدے کا دفاع
امریکی حملوں سے آبنائے ہرمز کی بحالی کا عمل متاثر، ایران شائع 09 جولائ 2026 08:37pm انقلابی گارڈز نے مزید کہا کہ ایران کی نگرانی میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والی بحری آمدورفت کی گنجائش گزشتہ دو ہفتوں کے دوران جنگ سے پہلے کی سطح کے تقریباً 50 فیصد تک بحال ہو چکی ہے
ایران نے اردن کے ازرق فوجی اڈے پر 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے شائع 09 جولائ 2026 08:21pm اردن کا کہنا ہے کہ اس نے ایران سے داغے گئے آٹھ میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیے
بدھ کی رات ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں، ٹرمپ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 08:06pm ہم آج رات ان پر کاری ضرب لگائیں گے، امریکی صدر
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان شائع 08 جولائ 2026 02:18pm یہ لوگ بیمار ذہنیت کے حامل ہیں، میرے نزدیک ان سے معاملات کرنا محض وقت کا ضیاع ہے، امریکی صدر
آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 04:05pm ہجوم کے اوپر عراقی اور ایرانی پرچموں کے ساتھ ایران نواز طاقتور عراقی ملیشیاؤں کے بینرز بھی لہرا اٹھے
آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں تین بیٹے شریک، جانشین مجتبیٰ خامنہ ای غیر حاضر شائع 05 جولائ 2026 01:20pm ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق نمازِ جنازہ تہران کے وسیع مذہبی کمپلیکس امام خمینی گرینڈ مصلیٰ کے صحن میں ادا کی گئی
آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں ہزاروں افراد کا اجتماع شائع 05 جولائ 2026 10:50am آیت اللہ خامنہ ای امریکی۔اسرائیلی جنگ کے آغاز میں ہونے والے فضائی حملوں میں شہید ہوئے تھے۔
مہنگائی کا مکمل اثر آنا ابھی باقی اپ ڈیٹ 04 جون 2026 12:19pm ایندھن کی قیمتوں میں جھٹکا حالیہ ہول سیل پرائس انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) میں اضافے کی بنیادی وجہ ہے
امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات بحال کرانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں میں تیزی شائع 21 مئ 2026 06:14pm نازک جنگ بندی کے نفاذ کو چھ ہفتے بیت گئے، جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں معمولی پیشرفت
ایران توقعات سے زیادہ تیزی سے فوجی صلاحیت بحال کرنے لگا، سی این این شائع 21 مئ 2026 02:01pm اگر ایران امن معاہدے پر رضامند نہ ہوا تو امریکا مزید حملوں کے لیے تیار ہے، ٹرمپ
ایران کا نئی امریکی تجاویز کا جائزہ لینے کا اعلان، ٹرمپ نے مزید انتظار کا عندیہ دیدیا شائع 21 مئ 2026 10:05am ایران کے مطابق پاکستان دونوں فریقوں کے درمیان پیغامات کے تبادلے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
ایران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں، ممکنہ معاہدہ طے نہ پایا تو مزید حملے ہونگے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 20 مئ 2026 09:49pm امریکی صدر نے کہا ہے کہ "ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کے آخری مراحل میں ہیں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ یا تو معاہدہ ہوگا یا ہم کچھ اقدامات کریں گے۔"
ٹرمپ کا خلیجی رہنماؤں کی درخواست پر ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 11:57am ایران کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں، خلیجی ممالک کو یقین ہے کہ معاہدہ طے پا جائے گا، امریکی صدر
آبنائے ہرمز میں سی ایم اے سی جی ایم کے جہاز پر حملہ، امریکا اور ایران کشیدگی سے بحری آمدورفت معطل شائع 06 مئ 2026 09:36pm فرانسیسی شپنگ گروپ سی ایم اے سی جی ایم نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ سان انتونیو نامی جہاز کے زخمی عملے کو نکال کر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے
ایران کا نئی امریکی تجویز پر غور، فریقین کے معاہدے کے قریب پہنچنے کی اطلاعات شائع 06 مئ 2026 08:24pm ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تہران پاکستان کے ذریعے جلد جواب دے گا