ایران پر مسلسل چھٹی رات بھی حملے مکمل کرلیے، امریکی فوج شائع 17 جولائ 2026 08:47am لڑاکا طیاروں، ڈرونز اور جنگی بحری جہازوں نے ایران کے متعدد فوجی اہداف پر درست نشانے والے ہتھیار استعمال کیے،سینٹکام
امریکا کے رات بھر حملے، ایران میں ہوائی اڈے، پلوں اور ریلوے اسٹیشن پر تباہی شائع 17 جولائ 2026 08:38am حملوں کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
آبنائے ہرمز میں ایران کا کروز میزائلوں سے اماراتی آئل ٹینکروں پر حملہ، بھارتی شہر ہلاک شائع 14 جولائ 2026 09:46am زخمی ہونے والوں میں چار کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ زخمیوں میں چھ بھارتی اور دو یوکرینی شہری شامل ہیں، حکام
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان شائع 08 جولائ 2026 02:18pm یہ لوگ بیمار ذہنیت کے حامل ہیں، میرے نزدیک ان سے معاملات کرنا محض وقت کا ضیاع ہے، امریکی صدر
آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 04:05pm ہجوم کے اوپر عراقی اور ایرانی پرچموں کے ساتھ ایران نواز طاقتور عراقی ملیشیاؤں کے بینرز بھی لہرا اٹھے
امریکا کا ایران پر حملوں کا نیا مرحلہ مکمل، 80 سے زائد اہداف نشانہ بنائے گئے شائع 08 جولائ 2026 08:48am یہ اقدام آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں پر نامعلوم گولہ باری کے بعد کیا گیا۔
امریکہ کے ایران پر مزید فضائی حملے شائع 28 جون 2026 10:25am سینٹکام کی افواج نے آج تجارتی جہاز رانی کے خلاف ایران کی مسلسل جارحیت کے براہِ راست جواب میں حملے کیے، بیان
پاکستان پائیدار علاقائی امن کے لیے پرعزم ہے، اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو شائع 27 جون 2026 01:31pm عباس عراقچی کا ایرانی عملے کے ارکان اور ماہی گیروں کی اپنے وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر پاکستان سے اظہار تشکر
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا خطے میں امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 27 جون 2026 11:17am پاسدارانِ انقلاب نے امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں
ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے بعد امریکا کے ایران پر نئے حملے شائع 10 جون 2026 09:07am ایک امریکی عہدیدار کے مطابق اپاچی ہیلی کاپٹر کو ایرانی یک طرفہ حملہ آور ڈرون نے نشانہ بنایا
ایران کی ڈرون کارروائیوں کے بعد امریکی جوابی حملے، خلیج میں کشیدگی میں اضافہ شائع 06 جون 2026 05:41pm ٹرمپ کا دعویٰ: ایران کے پاس 22 فیصد سے بھی کم میزائل باقی رہ گئے ہیں