BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

ایران مذاکرات میں کچھ پیش رفت، لیکن منزل ابھی دور ہے، مارکو روبیو

  • ہم ایک بہت مشکل گروپ کے ساتھ معاملہ کر رہے ہیں، اور اگر یہ تبدیل نہیں ہوتا ہے، تو صدر واضح ہیں کہ ان کے پاس دیگر بھی آپشنز ہیں، امریکی وزیر خارجہ
شائع اپ ڈیٹ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جمعے کے روز کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ بات چیت میں کچھ پیش رفت دیکھی ہے اور پاکستانی ثالثوں کے ساتھ مستقل رابطے میں ہے، لیکن ابھی بہت کام باقی ہے۔

روببِو نے سویڈن میں نیٹو وزرا کی ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ”کچھ پیش رفت ہوئی ہے۔ میں اسے بڑھا چڑھا کر نہیں کہوں گا اور نہ ہی کم کر کے۔“

انہوں نے مزید کہا، ”ابھی بہت کام باقی ہے۔ ہم ابھی منزل تک نہیں پہنچے، لیکن امید ہے کہ پہنچیں گے۔“

روببِو نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ایک اچھا معاہدہ طے پائے۔ ان کا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونا چاہیے اور مستقبل میں یورینیم کی افزودگی، ساتھ ہی آبنائے ہرمز کھولنے کا معاملہ بھی زیرِ بحث آنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ”ہم ایک بہت ہی مشکل گروپ کے ساتھ معاملہ کر رہے ہیں، اور اگر صورتِ حال نہ بدلے تو صدر واضح کر چکے ہیں کہ ان کے پاس دیگر راستے بھی موجود ہیں۔“

روببِو نے مزید کہا، ”صدر چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے اچھا معاہدہ طے پائے، لیکن انہوں نے خود یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ شاید یہ ممکن نہ ہو۔ لیکن ہم کوشش جاری رکھیں گے۔“

انہوں نے کہا کہ امریکہ مسلسل پاکستانی ثالثوں کے ساتھ رابطے میں ہے جو ایران کے ساتھ بات چیت کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔

جمعہ کو نیٹو اجلاس کے اختتام پر روبیو نے کہا کہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کی جانب سے نیٹو سے کوئی مخصوص درخواست نہیں کی گئی، لیکن اگر ایران سپلائی راستہ دوبارہ نہ کھولے تو ایک متبادل منصوبہ تیار ہونا چاہیے۔

Comments

200 حروف