امن معاہدے اور جہاز رانی کی بحالی کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 06:28pm مذاکرات گزشتہ ماہ دستخط کیے گئے 14 نکاتی عبوری معاہدے کی بنیاد پر ہو رہے ہیں
ٹرمپ کے ایلچی کشنر اور وٹکوف ایران سے مذاکرات کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے، امریکا شائع 29 جون 2026 07:07pm خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اس ہفتے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے، کیرولین لیویٹ
امریکہ ایران مذاکرات سے قبل ثالثوں نے تناؤ کم کرنے کیلئے رابطہ چینلز قائم کر دیے شائع 29 جون 2026 06:31pm چینلز کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں کشیدگی کم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں،ذرائع، تکنیکی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
مشرقِ وسطیٰ کے برآمدات بڑھانے کے باعث خلیجی تیل بردار جہازوں کے کرایے تقریباً دوگنا ہو گئے شائع 23 جون 2026 11:35pm آبنائے ہرمز سے باہر تیل بردار جہاز کرائے کی شرحیں بڑھ کر 1 لاکھ 90 ہزار 500 ڈالر یومیہ تک پہنچ گئی ہیں
سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کے اہم نکات شائع 23 جون 2026 12:01am ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ثالثی کرنے والے ممالک پاکستان اور قطر کی مدد سے حاصل ہونے والی پیش رفت کو سراہتے ہوئے اسے "نمایاں پیش رفت" قرار دیا ہے
امریکہ نے حتمی امن معاہدے پر بات چیت کے درمیان ایرانی تیل کی فروخت کی اجازت دے دی شائع 22 جون 2026 07:14pm امریکی محکمہ خزانہ نے عارضی طور پر 60 روز کے لئے جنرل لائسنس جاری کیا ہے، جس کے تحت ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کی اجازت دی گئی ہے
امریکہ اور ایران کے مذاکرات نے کامیاب حتمی معاہدے کے لیے ایک مضبوط بنیاد رکھ دی ہے، وینس کا دعویٰ شائع 22 جون 2026 06:09pm امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے، تاہم ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امن مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے شائع 21 جون 2026 10:36am ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات ممکنہ طور پر چند روز تک جاری رہیں گے، امریکی نائب صدر
ایران کا اعلان: 60 روزہ مذاکراتی مدت کے دوران آبنائے ہرمز کی فیس معاف شائع 19 جون 2026 05:38pm عارضی معاہدے کے دوران آبنائے سے گزرنے والے جہازوں کو آمد سے کم از کم 48 گھنٹے پہلے عبوری اجازت کے لیے درخواست جمع کرانا ہوگی، پی جی ایس اے
امریکا کے ساتھ معاہدے کے مسودے میں تیل پر پابندیوں کا خاتمہ، جوہری حدود اور منجمد اثاثوں کی بحالی شامل ہے، ایران کا دعویٰ شائع 14 جون 2026 04:22pm ایران نے آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے فوری طور پر کھول دیا، امریکی بحریہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ختم
خلیج عمان میں تیسرے آئل ٹینکر کو ناکارہ بنا دیا، امریکا کا دعویٰ شائع 11 جون 2026 06:28pm سینٹ کام نے خلیج عمان کے راستے ایران سے تیل لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گنی بساؤ کے پرچم بردار ایم/ٹی جلویر جہاز کو نشانہ بنایا
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے شائع 11 جون 2026 08:40am یہ حملے امریکا کے فوجی مفادات کو آگے بڑھانے اور سفارتی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہیں، امریکی وزیر دفاع
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے ناقابل برداشت نتائج ہو سکتے ہیں، وزیراعظم شائع 09 جون 2026 09:15am پاکستان سفارت کاری کے راستے پر گامزن رہے گا، شہباز شریف
امریکہ سے جنگ بندی میں لبنان بھی شامل، کسی بھی خلاف ورزی کے ذمہ دار واشنگٹن اور اسرائیل ہوں گے، ایران شائع 01 جون 2026 07:10pm ایک محاذ پر خلاف ورزی تمام محاذوں پر سیز فائر کا خاتمہ تصور ہو گی، ایرانی وزیر خارجہ کا سخت موقف
معاہدہ نہ ہونے پر ایران پر دوبارہ حملوں کے لیے تیار ہیں، امریکی وزیرِ دفاع اپ ڈیٹ 30 مئ 2026 03:02pm ہم پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں، پیٹ ہیگسیتھ
ٹرمپ کا ایران ڈیل پر جلد فیصلے کا عندیہ، آبنائے ہرمز کھولنے پر زور شائع 29 مئ 2026 09:20pm امریکی صدر کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ جمعے کو کریں گے
ایران کے معاہدہ قبول کرنے کا امکان، فیصلہ ہفتے تک متوقع ہے، مارکو روبیو شائع 23 مئ 2026 08:09pm مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے لیکن ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کو مسترد نہیں کیا امریکی وزیر خارجہ
ایران مذاکرات میں کچھ پیش رفت، لیکن منزل ابھی دور ہے، مارکو روبیو شائع 22 مئ 2026 07:51pm ہم ایک بہت مشکل گروپ کے ساتھ معاملہ کر رہے ہیں، اور اگر یہ تبدیل نہیں ہوتا ہے، تو صدر واضح ہیں کہ ان کے پاس دیگر بھی آپشنز ہیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات بحال کرانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں میں تیزی شائع 21 مئ 2026 06:14pm نازک جنگ بندی کے نفاذ کو چھ ہفتے بیت گئے، جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں معمولی پیشرفت
ایران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں، ممکنہ معاہدہ طے نہ پایا تو مزید حملے ہونگے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 20 مئ 2026 09:49pm امریکی صدر نے کہا ہے کہ "ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کے آخری مراحل میں ہیں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ یا تو معاہدہ ہوگا یا ہم کچھ اقدامات کریں گے۔"
پاکستان میں ایران سے مذاکرات آئندہ دو روز میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے، ٹرمپ کا دعوی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 08:37am ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر مذاکرات کے حوالے سے 'بہت اچھا کام' کر رہے ہیں
ایران سے حملے روکنے کے بدلے فنڈز کی ادائیگی پر کوئی بات نہیں ہوئی، قطری عہدیدار شائع 14 اپريل 2026 06:18pm پاکستان اور امریکا کے ساتھ اعلیٰ سطح پر قریبی رابطہ برقرار
اسلام آباد مذاکرات: امریکہ اور ایران کے درمیان زیرِ بحث اہم نکات شائع 11 اپريل 2026 04:14pm جنگ میں ہزاروں افراد مارے جا چکے ، توانائی کی سپلائی متاثر اور عالمی معیشت کو شدید نقصان پہنچا
ایران چین سے سپرسانک اینٹی شپ میزائل خریدنے کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا شائع 24 فروری 2026 11:18pm میزائل چین کی جانب سے ایران کو منتقل کیے جانے والے جدید ترین فوجی سازوسامان میں شامل ہوں گے
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، ایران نے امریکی حملوں کا جواب دینے کی دھمکی دی تھی شائع 23 جون 2025 10:18pm قطر میں امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کر دی
”گیمبلر ٹرمپ“ نے جنگ شروع کی، ختم ہم کریں گے،ایران کی دھمکی شائع 23 جون 2025 03:57pm ایران نے پیر کے روز کہا کہ امریکہ کی جانب سے جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد اس کی مسلح افواج کے لیے جائز اہداف کی...
اسرائیلی فوج کا تہران پر فضائی حملہ، جوہری ہتھیاروں سے متعلق تحقیقی مرکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 20 جون 2025 03:41pm یہ حملے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے آٹھویں روز کیے گئے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور