سعودی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے مذاکرات کیلئے واشنگٹن پہنچ گئے شائع 28 ستمبر 2026 10:46am خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے علاوہ اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا واشنگٹن میں پرتکلف استقبال، دورے کے نتائج محدود رہنے کی توقع شائع 24 ستمبر 2026 12:28pm یہ دونوں دنیا کی بڑی معیشتوں کے سربراہان کی رواں سال دوسری ملاقات ہوگی
زیلنسکی کی ٹرمپ سے ملاقات، روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں جنگ بندی پر زور متوقع شائع 22 ستمبر 2026 01:54pm یوکرینی حکام کو خدشہ ہے کہ روس رواں موسم سرما میں بجلی اور حرارتی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے
ایران اور امریکا کی جانب سے ٹینکرز پر حملے، جنگ کے آغاز کے بعد بحری جہازوں پر حملوں کی سب سے بڑی لہر اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:09pm ایران اور امریکا کے درمیان اہم آبنائے ہرمز کے قریب بحری اور میزائل حملوں میں شدت کے باعث عالمی توانائی کی فراہمی کو خطرہ لاحق
ٹرمپ انتظامیہ کا دنیا بھر میں ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ شائع 26 اگست 2026 11:34am یہ اقدام حکومت کی جانب سے جاری سخت امیگریشن کریک ڈاؤن کے دوران سامنے آیا ہے
امریکا ایران مذاکرات کی جانب پیش رفت ہوئی ہے، قطر شائع 05 اگست 2026 10:40am تہران کے پاس معاہدے کے لیے آخری موقع ہے، ٹرمپ
امریکی محکمہ خارجہ کا کینیڈا، جاپان اور انڈونیشیا میں قونصل خانے بند کرنے کا منصوبہ شائع 04 اگست 2026 11:07am یہ اقدام امریکا کی عالمی سفارتی موجودگی میں کمی کی ایک نایاب مثال قرار دیا جا رہا ہے۔
امریکہ نے سائبر جرائم میں ملوث افراد کے لیے ویزا پابندیوں کی پالیسی کا اعلان کر دیا شائع 23 جولائ 2026 08:18pm ایسے جرائم میں ملوث افراد کے قریبی اہل خانہ کو بھی ویزا پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
مارکو روبیو اور سرگئی لاوروف کی منیلا میں اہم ملاقات، یوکرین تنازع پر گفتگو شائع 23 جولائ 2026 11:18am دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات آدھے گھنٹے سے زائد جاری رہی
امریکی ہم منصب روبیو سے جمعرات کو منیلا میں ملاقات ہوگی، روسی وزیر خارجہ شائع 22 جولائ 2026 05:28pm روس نے اپنے کلیدی اتحادی ایران پر امریکا کے تازہ فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے
امریکا اب بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے، مارکو روبیو شائع 22 جولائ 2026 11:30am ایران سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کررہا، امریکی وزیر خارجہ
ایران اور اسرائیل پر وینس اور روبیو کے مؤقف میں اختلاف، وائٹ ہاؤس کی تردید شائع 26 جون 2026 02:02pm / پوری انتظامیہ 100 فیصد صدر ٹرمپ کے ساتھ ایک پیج پر ہے، ٹومی پیگوٹ
روبیو کی وارننگ: ہرمز میں رکاوٹیں دیگر آبی گزرگاہوں تک بھی وبا کی طرح پھیل سکتی ہیں شائع 25 جون 2026 07:26pm تہران نے اعلان کیا ہے کہ وہ "ٹولز" کے بجائے سمندری خدمات کی فیسیں عائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
ایران جنگ پر ٹرمپ اور ریپبلکن سینیٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ شائع 25 جون 2026 12:06pm بند کمرہ اجلاس میں متعدد ریپبلکن رہنماؤں نے بتایا کہ ٹرمپ اور سینیٹر بل کیسڈی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا
ایران بحران پر اتحادیوں کے سوالات، مارکو روبیو مشرقِ وسطیٰ روانہ شائع 24 جون 2026 11:54am چار ماہ طویل تنازع کے دوران خلیجی رہنماؤں نے امن کے لیے زور دیا تھا، تاہم ان میں سے کئی اس معاہدے کی شرائط سے حیران اور مایوس ہیں
ایران معاہدے پر خلیجی اتحادیوں سے مشاورت، مارکو روبیو یو اے ای، کویت اور بحرین کا دورہ کریں گے، ترجمان محکمہ خارجہ شائع 22 جون 2026 09:00pm علاقائی حکام کے لیے خاص طور پر تشویش کا باعث ایک معاملہ تہران کے لیے 300 ارب ڈالر کے ممکنہ تعمیرِ نو فنڈ کا قیام ہے
کانگریس میں روبیو کو سخت سوالات کا سامنا، ایران جنگ چوتھے مہینے میں داخل شائع 02 جون 2026 09:53pm روبیو نے منگل کی صبح سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی میں محکمہ خارجہ کے بجٹ پر بریفنگ دی
امریکہ کی لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کیلئے نئی تجویز شائع 01 جون 2026 12:02pm امریکہ نے ایک تجویز پیش کی ہے جس کے تحت ابتدائی قدم کے طور پر حزب اللہ اسرائیل پر تمام حملے روک دے گا
جنگ بندی کے باوجود امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے جاری شائع 01 جون 2026 11:49am دونوں ممالک کے درمیان حملوں کے تازہ ترین تبادلے نے کشیدگی مزید بڑھا دی
رُوبیو کی پاکستان کی تعریف، امریکا ایران ثالثی میں مثبت کردار کو سراہا شائع 29 مئ 2026 11:21pm دونوں ممالک کا اقتصادی تعاون، سلامتی اور انسداد دہشت گردی میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے، علاقائی صورتحال پر اہم گفتگو متوقع شائع 28 مئ 2026 06:19pm مذاکرات میں علاقائی امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر بھی توجہ مرکوز کیے جانے کا امکان ہے
ٹرمپ نے ایران اور عمان کی جانب سے آبنائے ہرمز کںٹرول کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا شائع 28 مئ 2026 11:13am اس آبی گزرگاہ پر کسی ایک ملک کو کنٹرول حاصل نہیں ہوگا، امریکی صدر
ایران معاہدے میں چند دن لگ سکتے ہیں، مارکو روبیو اپ ڈیٹ 26 مئ 2026 05:13pm آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھلا رکھنا ہوگا، امریکی وزیر خارجہ
امن مذاکرات اور منجمد فنڈز کا معاملہ : ایرانی حکام کی قطر آمد شائع 25 مئ 2026 07:58pm مذاکرات میں امریکہ کے ساتھ معاہدے اور ایرانی فنڈز کی واگزاری پر گفتگو ہوگی، ذرائع کا انکشاف
امریکہ ایران کے ساتھ اچھا معاہدہ کرے گا یا پھر کسی اور طریقے سے نمٹے گا، مارکو روبیو شائع 25 مئ 2026 12:47pm امریکہ سفارت کاری کو کامیابی کا ہر موقع دے گا، اس سے پہلے کہ وہ متبادل راستوں پر غور کرے، صحافیوں سے گفتگو
امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے شائع 25 مئ 2026 09:09am تہران نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی معاہدے سے اس کے جوہری پروگرام پر کوئی پابندی قبول نہیں کی جائے گی
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے مذاکرات میں اہم پیش رفت کی رپورٹ شائع 24 مئ 2026 12:29am ایران کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینا اس کی اولین ترجیح ہے
ایران کے معاہدہ قبول کرنے کا امکان، فیصلہ ہفتے تک متوقع ہے، مارکو روبیو شائع 23 مئ 2026 08:09pm مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے لیکن ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کو مسترد نہیں کیا امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیرِ خارجہ کا دورۂ بھارت، تعلقات کی بحالی کا اشارہ شائع 23 مئ 2026 12:07pm مارکو روبیو کے 4 روزہ دورے میں وزیر اعظم مودی سے اہم ملاقات طے
چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کی امریکا،ایران ثالثی کی کوششیں تیز اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:22pm پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں تیز کر دی ہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں موجود،امریکی وزیر خارجہ کی لائق ستائش سفارتی کوششوں کی تعریف