پاکستان ایران تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، ایف پی سی سی آئی شائع 18 جولائ 2026 02:06pm ایف پی سی سی آئی کے صدر نے ایران کے صوبہ اراک سے آنے والے اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کی ایف پی سی سی آئی آمد کا خیرمقدم کیا
پاک ایران کارگو کی نقل و حمل : ایف بی آر نے نیا فریم ورک جاری کر دیا شائع 28 جون 2026 01:31pm نئے طریقہ کار کے مطابق بین الاقوامی کسٹمز ٹرانزٹ کے تحت آنے والے سامان پر کسٹمز رولز 2001 کے باب 29 کا اطلاق ہوگا
پاکستان بزنس فورم کا پاک ایران گیس پائپ لائن دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ شائع 28 جون 2026 01:10pm پاک ایران امن کو اب معاشی خوشحالی میں تبدیل ہونا چاہیے، رہنما
پاکستان ایران کو کبھی مایوس نہیں کریگا، وزیراعظم شائع 24 جون 2026 08:50am اسلام آباد اپنی سفارتی کوششیں اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک پائیدار اور دائمی امن قائم نہیں ہو جاتا، شہباز شریف
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج پاکستان پہنچیں گے شائع 23 جون 2026 01:31pm ایرانی صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں
پاک ایران وزرائے داخلہ ملاقات، علاقائی استحکام اور امن و امان پر تبادلہ خیال شائع 06 جون 2026 11:21am پاکستان خطے میں امن، استحکام اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ایران کے ساتھ قریبی روابط کو اہمیت دیتا ہے، محسن نقوی
امریکا،ایران معاہدہ، صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے کردار کو سراہا شائع 30 مئ 2026 11:22am ایران کی پالیسی مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے، مسعود پزشکیان
ایران امریکا ثالثی، فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے شائع 23 مئ 2026 11:26am فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کیا
ایران مذاکرات میں کچھ پیش رفت، لیکن منزل ابھی دور ہے، مارکو روبیو شائع 22 مئ 2026 07:51pm ہم ایک بہت مشکل گروپ کے ساتھ معاملہ کر رہے ہیں، اور اگر یہ تبدیل نہیں ہوتا ہے، تو صدر واضح ہیں کہ ان کے پاس دیگر بھی آپشنز ہیں، امریکی وزیر خارجہ
محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے 90 منٹ طویل ملاقات شائع 18 مئ 2026 09:13am ملاقات میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تہران و واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
شی جن پنگ سے سربراہ ملاقات کے لیے ٹرمپ چین پہنچ گئے، این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو بھی ہمراہ شائع 13 مئ 2026 06:21pm ٹرمپ کا یہ دورہ تقریباً ایک دہائی میں کسی بھی امریکی صدر کا چین کا پہلا دورہ ہے
امریکہ ایران مستقل امن منصوبہ، مصر اور پاکستان مل کر کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر بدر عبدالعاطی شائع 18 اپريل 2026 03:04pm خلیجی ریاستوں کے تحفظ اور توانائی کی منڈیوں، سپلائی چینز اور غذائی تحفظ کو مستحکم کرنے کی اہمیت پر بھی زور
ٹینکرز کی آبنائے ہرمز میں آمد و رفت، ایران کے معاملے پر اچھی خبر آنے والی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان شائع 18 اپريل 2026 02:39pm اگر بدھ تک کوئی معاہدہ طے نہیں پاتا تو جنگ بندی میں توسیع نہیں کی جائے گی، امریکی صدر
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان شائع 18 اپريل 2026 02:18pm واشنگٹن نے ایران آنے اور وہاں سے جانے والے بحری جہازوں کی ناکہ بندی جاری رکھ کر وعدہ خلافی کی، سینٹرل ملٹری کمانڈ
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں شائع 17 اپريل 2026 09:20am آرمی چیف نے تہران میں ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا
ایران نے یورینیم ذخیرہ حوالے کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 17 اپريل 2026 09:01am دونوں ممالک چھ ہفتوں سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے ایک امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، امریکی صدر
ایران سے معاہدہ ہوا تو اسلام آباد جا سکتا ہوں، صدر ٹرمپ کا عندیہ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 01:26am آئندہ ہفتے ختم ہونے والی امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع بھی ممکن ہے، تاہم ہوسکتا ہے کہ اس کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے
ایران سے معاہدہ نہ ہوا تو فوجی کارروائیاں بحال ہوں گی، امریکی وزیر جنگ شائع 16 اپريل 2026 06:18pm ایران کے پاس ایک خوشحال مستقبل اور باوقار راستہ موجود ہے، اور ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے عوام کے مفاد میں یہی راستہ اختیار کرے گا
ٹرمپ کا ایران سے جلد مذاکرات کے امکان کا عندیہ، امریکی بحری ناکہ بندی کے باعث کشیدگی برقرار اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 08:46am ٹرمپ کا کہنا ہے کہ "یہ معاملہ کسی بھی سمت جا سکتا ہے، لیکن میرے خیال میں معاہدہ بہتر ہے کیونکہ اس سے (ایران) دوبارہ تعمیر کر سکتا ہے۔"
آبنائے ہرمز کو مستقل طور پر کھولنے کے فیصلے سے چین بہت خوش ہے، ٹرمپ شائع 15 اپريل 2026 06:28pm امریکی صدر نے چینی صدر شی جن پنگ سے ایران کو اسلحہ فراہم نہ کرنے کی درخواست کر دی
ناکام مذاکرات کے باوجود پاکستان کے ذریعے امریکہ سے رابطے جاری ہیں، ایران شائع 15 اپريل 2026 05:48pm ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق پاکستانی وفد کی آج ایران آمد متوقع ہے
صدر اردوان کا جنگ بندی کی مدت بڑھانے اور مذاکرات جاری رکھنے کے لیے کوششوں کا عزم شائع 15 اپريل 2026 04:55pm کشیدگی میں کمی، جنگ بندی میں توسیع اور مذاکرات کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے ضروری تجاویز اور اقدامات کر رہے ہیں، ترک صدر
پاکستان میں ایران سے مذاکرات آئندہ دو روز میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے، ٹرمپ کا دعوی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 08:37am ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر مذاکرات کے حوالے سے 'بہت اچھا کام' کر رہے ہیں
ناکہ بندی کے قریب آنے والی ایرانی جنگی کشتیاں تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی دھمکی شائع 14 اپريل 2026 09:03am یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب ایران کے لیے آنے جانے والے جہازوں پر امریکی ناکہ بندی نافذ ہونے والی تھی
پاکستان نے ایران کے ساتھ ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز کر دیا، پہلی برآمدی کھیپ روانہ شائع 13 اپريل 2026 09:35am افتتاحی کھیپ میں منجمد گوشت شامل تھا جو کراچی سے روانہ ہوئی
امریکہ اور ایران کا جنگ بندی پر اتفاق، جمعہ کو ہونے والے مذاکرات کے لیے آبنائے ہرمز وقت پر کھولی جا سکتی ہے، ایرانی حکام شائع 08 اپريل 2026 07:22pm پاکستان میں طے شدہ امن مذاکرات سے قبل تہران جمعرات یا جمعہ کو آبنائے ہرمز کھول سکتا ہے
ایران جنگ، چین نے پاکستانی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کردی شائع 07 اپريل 2026 03:35pm توقع ہے فریقین امن کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مذاکرات بحال کریں گے، وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے سے انکار کردیا شائع 07 اپريل 2026 01:49pm ذرائع کے مطابق پاکستان کی ثالثی میں تیار کیے گئے فوری جنگ بندی کے امریکی منصوبے کو ایران نے مسترد کر دیا ہے
ٹرمپ کے ’قیامت خیز‘ الٹی میٹم کی ڈیڈ لائن قریب، ایران کا جنگ بندی مسترد کرنے کا اعلان شائع 06 اپريل 2026 09:07pm ایران نے پاکستان کو جنگ ختم کرنے کی امریکی تجویز پر اپنا ردعمل دے دیا
امریکی ڈیڈ لائن قریب، ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کا منصوبہ موصول اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 06:02pm تہران نے اپنے مفادات پر مبنی موقف اور مطالبات ترتیب دے کر ثالثوں کے ذریعے پہنچا دیے