BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

چین کی جانب سے خود مختاری کے دفاع میں ایران کی حمایت، امن کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم

  • امریکہ اور اسرائیل سے فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ
شائع اپ ڈیٹ

مشرق وسطیٰ میں پھیلتی ہوئی جنگ کے تناظر میں چین نے ایران کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل سے فوجی کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو میں واضح کیا کہ بیجنگ ایران کی خود مختاری، علاقائی سالمیت اور قومی وقار کے دفاع کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہفتے سے جاری امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایران میں سینکڑوں ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جس کے جواب میں تہران نے اسرائیل، خلیجی ریاستوں اور قبرص میں برطانوی اڈے پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کیے۔

وانگ ای نے زور دیا کہ امریکہ اور اسرائیل کشیدگی کو پورے خطے میں پھیلنے سے روکنے کے لیے فوری جنگ بندی کریں۔

عمان کے وزیرِ خارجہ سے گفتگو میں چینی وزیرِ خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل پر ایران کے خلاف جان بوجھ کر جنگ چھیڑنے اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔ انہوں نے فرانسیسی ہم منصب کو خبردار کیا کہ فوجی برتری کی بنیاد پر دوسرے ممالک پر حملے دنیا کو جنگل کے قانون کی طرف دھکیل دیں گے۔

چین نے مطالبہ کیا کہ ایرانی جوہری مسئلے کو دوبارہ سفارتی و سیاسی ٹریک پر لایا جائے۔ واضح رہے کہ اب تک چار امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں اور صدر ٹرمپ نے اس جنگ کے ہفتوں تک جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Comments

200 حروف