اسحاق ڈار کا عالمی اے آئی کانفرنس کے لیے چین کا دورہ، وائیکو کے تاسیسی معاہدے پر دستخط بھی کریں گے شائع 15 جولائ 2026 06:47pm دورے کے دوران وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی طے ہے
چین نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے کردار کو سراہا شائع 16 جون 2026 07:18pm دونوں فریقین کا قریبی رابطے میں رہنے اور باہمی و علاقائی اہمیت کے حامل امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
چین کا امریکہ، ایران سے جنگ بندی کے احترام اور لچک کا مطالبہ شائع 27 مئ 2026 03:11pm چین نے تنازع کے حل کیلئے کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں، وانگ ای
امریکہ ایران جنگ بندی: وزیراعظم شہباز شریف کا چینی کردار کا اعتراف، علاقائی امن میں پیشرفت کا خیرمقدم اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 05:21pm دنیا اس وقت خلیج بحران کے باعث انتہائی نازک موڑ سے گزر رہی ہے، شہباز شریف
چینی وزیر خارجہ کی مالدووا کے نائب وزیراعظم سے بیجنگ میں ملاقات شائع 22 مئ 2026 03:24pm چینی وزیر خارجہ نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ اقتصادی اور تجارتی روابط کو فروغ دیں
چین کا امریکا کے ساتھ تمام موجودہ تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد پر اتفاق شائع 15 مئ 2026 10:50pm یہ پیش رفت چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دو روزہ سربراہی اجلاس کے بعد سامنے آئی
پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، ہرمز کے پانیوں میں آزادانہ آمد و رفت پر زور اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 09:17am چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت میں پاکستان کے "تعمیراتی ثالثی کردار" کی تعریف کی
اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات، 5 اہم باتیں شائع 10 اپريل 2026 04:04pm پاکستان کی ثالثی اس کے وسیع سفارتی تعلقات کی بدولت ممکن ہوئی ہے
پاکستان اور چین نے خلیج اور مشرق وسطیٰ میں استحکام کے لیے 5 نکاتی منصوبے کی تجویز پیش کردی شائع 31 مارچ 2026 08:10pm اسحاق ڈار کا اہم دورہ سعودی عرب، ترکی اور مصر کے ہم منصبوں کے ساتھ مشرق وسطیٰ پر ایک چار فریقی اجلاس کے بعد ہوا ہے
چین کا پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات بڑھانے کا عزم شائع 26 مارچ 2026 10:32am چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے جمعرات کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی
لڑائی کے بجائے بات چیت بہتر ہے، چینی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو شائع 24 مارچ 2026 10:38pm امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ پورے مشرقِ وسطیٰ میں پھیل گئی ہے، جس کے باعث آبنائے ہرمز میں توانائی کی شدید رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے یہ وہ اہم گزرگاہ ہے جہاں سے عالمی خام تیل کا تقریباً پانچواں حصہ گزرتا ہے
چینی وزیر خارجہ کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ، ایران پر حملوں کی مخالفت، سرکاری میڈیا شائع 03 مارچ 2026 08:25pm بیجنگ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ، آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سنگین خلاف ورزی قرار
چین کی جانب سے خود مختاری کے دفاع میں ایران کی حمایت، امن کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم شائع 02 مارچ 2026 08:45pm امریکہ اور اسرائیل سے فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ
چینی وزیر خارجہ کی میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں کینیڈا کی وزیر خارجہ سے ملاقات شائع 15 فروری 2026 01:22pm وانگ یی نے وزیراعظم مارک کارنی کے حالیہ دورہ چین کو فائدہ مند قرار دیا
پاک چین مذاکرات : وزرائے خارجہ کا دفاعی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کا جائزہ شائع 05 جنوری 2026 01:13pm دونوں فریقین نے غزہ میں غیر مشروط ، جامع اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
اسحاق ڈار ساتویں پاک-چین وزیر خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے بیجنگ پہنچ گئے شائع 04 جنوری 2026 10:22am وزیر خارجہ اتوار کو چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ساتویں پاک-چین وزیر خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے
امید ہے شمالی کوریا اور چین کے تعلقات جزیرہ نما میں جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کا سبب بنیں گے، جنوبی کوریا شائع 07 اکتوبر 2025 12:35pm جنوبی کوریا کے وزیرِ خارجہ نے منگل کے روز امید ظاہر کی کہ شمالی کوریا اور چین کے درمیان تعلقات اس انداز میں آگے...
چینی وزیر خارجہ کا اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کا دورہ منگل سے شروع ہوگا شائع 05 اکتوبر 2025 02:02pm چین کے وزیر خارجہ وانگ یی منگل سے 12 اکتوبر تک اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ...
چین پاکستان کے ساتھ زرعی و معدنی شعبوں میں تعاون کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ شائع 21 اگست 2025 07:58pm اسلام آباد میں جمعرات کے روز پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ...
چین کے وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے شائع 20 اگست 2025 11:08pm وزارتِ خارجہ کے مطابق، چین کے وزیر خارجہ وانگ ای بدھ کے روز اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وہ یہ تین روزہ سرکاری دورہ نائب...
چین اور بھارت کو ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھنا چاہیے، حریف نہیں، وانگ ای شائع 19 اگست 2025 12:03pm چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے پیر کو اپنے بھارتی ہم منصب سے گفتگو میں کہا کہ چین اور بھارت کو ایک درست اسٹریٹجک فہم...
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی پیر سے بھارت کا دورہ کریں گے شائع 16 اگست 2025 01:23pm چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی پیر سے بدھ تک بھارت کا دورہ کریں گے جس کا مقصد ہمالیہ میں...
چین کا عزم، پاکستان کیلئے موقع شائع 27 جولائ 2025 10:51am جب ترقی پذیر دنیا کا بیشتر حصہ نئی سرد جنگ کی خرابیوں سے نکلنے کی کوششوں میں مصروف ہے، پاکستان غیر معمولی توازن کے...
چین زراعت و معدنیات میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنیکا خواہاں شائع 16 جولائ 2025 02:17pm چینی وزیر خارجہ نے بدھ کو کہا کہ چین زراعت، صنعت اور معدنیات کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنے کا...
چین اور آسیان ممالک کا اپ گریڈڈ فری ٹریڈ معاہدہ اکتوبر میں پیش کرنے کا فیصلہ شائع 12 جولائ 2025 04:28pm چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ چین اور جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کے ایسوسی ایشن (آسیان) نے اتفاق کیا ہے کہ وہ...
چین کا یورپی یونین پر جوابی وار: طبی آلات کے بڑے ٹھیکوں پر پابندی عائد شائع 06 جولائ 2025 07:10pm چین نے یورپی یونین کی جانب سے چینی کمپنیوں پر بڑے طبی آلات کی خریداری پر پابندی کے جواب میں یورپی کمپنیوں پر بھی اسی...