مارکٹس
ملائیشین پام آئل فیوچرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
- برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کی ڈلیوری کے لیے پام آئل کے بینچ مارک فیوچر معاہدے کی قیمت 39 رنگٹ یا 0.85 فیصد اضافے کے ساتھ 4,636 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گئی



































