دنیا
بھارت میں نوجوان مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات، احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب سماجی کارکن سونم وانگچک نے 26 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی، جس سے اس بحران کے حل کی امید پیدا ہوئی ہے




































