BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
مارکٹس

ملائیشین پام آئل فیوچرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

  • برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کی ڈلیوری کے لیے پام آئل کے بینچ مارک فیوچر معاہدے کی قیمت 39 رنگٹ یا 0.85 فیصد اضافے کے ساتھ 4,636 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گئی
شائع اپ ڈیٹ

ملائیشین پام آئل فیوچرز کی قیمتوں میں پیر کے روز اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کی قیمتوں میں تیزی، چین کی ڈالیان کموڈیٹی ایکسچینج میں سبزیوں کے تیل کی قیمتوں میں مضبوطی اور ایل نینو کے اثرات سے متعلق دوبارہ پیدا ہونے والی تشویش تھی جس نے پام آئل کی قیمتوں کو مزید سہارا دیا۔

برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کی ڈلیوری کے لیے پام آئل کے بینچ مارک فیوچر معاہدے کی قیمت دوپہر کے وقفے تک 39 رنگٹ یا 0.85 فیصد اضافے کے ساتھ 4,636 رنگٹ (1,134.33 ڈالر) فی میٹرک ٹن تک پہنچ گئی۔

سنوِن گروپ کے کموڈیٹی ریسرچ کے سربراہ انیل کمار بگانی نے کہا کہ برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز میں خام پام آئل کے فیوچرز نے کاروبار کا آغاز نمایاں اضافے کے ساتھ کیا، جس کی وجہ جمعہ کو توانائی کی قیمتوں اور شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا آئل فیوچرز میں تیزی، نیز آج ایشیائی کاروباری اوقات کے دوران چینی ویجیٹیبل آئل فیوچرز میں مضبوطی رہی۔

سپر اسٹرونگ ایل نینو کے امکانات سے متعلق باتیں ایک بار پھر زور پکڑ رہی ہیں جس سے پام آئل کی قیمتوں کو مزید سہارا ملا ہے۔

Comments

200 حروف