ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے ہفتے کو اپنے ایک تحریری بیان میں کہا کہ ایران اور امریکا کے صدور کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کی امریکا کی جانب سے بار بار خلاف ورزیوں نے ثابت کردیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط بالکل بے وقعت اور بے کار ہیں۔
گزشتہ ہفتے جنگ بندی کے معاہدے کے ٹوٹنے کے بعد واشنگٹن اور تہران نے ایک دوسرے پر حملے کیے جس سے مکمل جنگ کی واپسی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کو یہ جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم اور مزاحمتی محاذ کے پاس اسے دینے کے لیے ناقابلِ فراموش سبق موجود ہیں۔
























Comments