دنیا جاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی زلزلے کے نتیجے میں مزید 6 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں شائع 31 جولائ 2026 11:37am
مارکٹس ایپل کو سپلائی بحران کا سامنا، آئندہ سہ ماہی کی آمدنی پیش گوئی متاثر اس اعلان کے بعد آفٹر آورز ٹریڈنگ میں ایپل کے شیئرز 5.5 فیصد گر گئے شائع 31 جولائ 2026 09:07am
مارکٹس فیڈ پالیسی کے اثرات، سونا چار ماہ کی مسلسل گراوٹ ختم کرنے کی راہ پر اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,096.29 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 31 جولائ 2026 08:56am
مارکٹس تیل ایک فیصد سے زائد مہنگا، عالمی ترسیل کی صورتحال پر تاجروں کی نظریں، ماہانہ اضافے کا امکان برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 1.01 ڈالر، یا 1.13 فیصد اضافے کے بعد 90.04 ڈالر فی بیرل ہو گئی اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 06:44pm
مارکٹس ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ حریف آئل سیڈ مارکیٹوں میں معمولی کمزوری کے باعث خام پام آئل فیوچرز بھی دباؤ کا شکار رہے، تاجر شائع 30 جولائ 2026 04:21pm
دنیا روس کے یوکرین پر حملے، 13 افراد ہلاک، پولینڈ نے لڑاکا طیارے فضا میں روانہ کردیے یہ ایک تاریک رات ہے، دفاعی کونسل شائع 30 جولائ 2026 02:21pm
دنیا جنگ بندی کی نئی کوششوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملے، دو بچوں سمیت تین افراد شہید جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 1,200 سے تجاوز کرگئی، طبی حکام شائع 30 جولائ 2026 02:13pm
دنیا امریکی فوج کا پاسداران انقلاب کے درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی امریکی حملوں میں جزیرہ قشم پر 3 افراد جاں بحق، ایرانی سرکاری میڈیا شائع 30 جولائ 2026 01:48pm
کھیل سعودی عرب نے ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے فائنلز کی میزبانی کی تصدیق کر دی کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز 11 اگست کو ہوگا جبکہ لیگ مرحلے کی قرعہ اندازی 18 اگست کو کوالا لمپور میں کی جائے گی اور میچز 14 ستمبر سے شروع ہوں گے شائع 30 جولائ 2026 01:18pm
کھیل بھارتی بیٹر اجنکیا رہانے کا ریٹائرمنٹ کا اعلان اجنکیا مدھوکر رہانے نے جولائی 2023 میں اپنے 85 ویں ٹیسٹ کے بعد ٹیم سے باہر ہونے سے پہلے آخری میچ کھیلا تھا شائع 30 جولائ 2026 01:12pm
کاروبار اور معیشت فیڈرل ریزرو کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ، تین پالیسی سازوں کا اختلاف متوقع فیصلے کے مطابق فیڈرل ریزرو نے اپنی بنیادی شرحِ سود کو 3.50 فیصد سے 3.75 فیصد کی حد میں برقرار رکھا شائع 30 جولائ 2026 11:31am
دنیا وسیع ہوتی جنگ میں مزید ممالک کی شمولیت، امریکہ کا ایران پر تازہ فضائی حملے امریکی فوج نے ایران کے خلاف حملوں کا آغاز کردیا ہے، سینٹرل کمانڈ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 11:43am
مارکٹس قطر انرجی کا ایل این جی ٹینکر تین ہفتوں بعد آبنائے ہرمز سے نکل کر پاکستان روانہ ایل ایس ای جی کے ڈیٹا کے مطابق ایل این جی بردار ٹینکر اس وقت پورٹ قاسم کی جانب گامزن ہے، جہاں اس کی متوقع آمد 31 جولائی کو ہوگی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 09:05pm
کاروبار اور معیشت فیڈ کی پالیسی برقرار، سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,080.38 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 30 جولائ 2026 10:37am
مارکٹس آبنائے ہرمز پر مذاکرات کی خبر سے تیل کی قیمتوں میں کمی برینٹ خام تیل کے فیوچرز ایک ڈالر 42 سینٹ، یا 1.56 فیصد کمی کے بعد 89.32 ڈالر فی بیرل پر آ گئے اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 08:17pm
دنیا بحیرۂ روم میں مصری بندرگاہ پر ڈرون حملہ، گیس اسٹوریج ٹینکر متاثر ڈرون حملے سے فلوٹنگ اسٹوریج ٹینکر "انرجوس ونٹر" میں آگ لگ گئی، جو پھیل کر دوسرے جہاز "گیس لاگ سیلم" تک پہنچ گئی شائع 29 جولائ 2026 11:30pm
کھیل "سرینام" نے ہالینڈ کے سابق بین الاقوامی کھلاڑی فریزر کو کوچ مقرر کر دیا فریزر نے 2030 کے ورلڈ کپ تک ٹیم کی قیادت کے لیے چار سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے شائع 29 جولائ 2026 07:39pm
کھیل "میرا وقت گزر گیا": نیمار نے برازیل کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر دوبارہ مہر ثبت کردی "قومی ٹیم کے ساتھ میرا وقت گزر چکا؛ برازیل کے لیے تاریخ رقم کرنے پر خوش ہوں"، نیمار شائع 29 جولائ 2026 07:22pm
مارکٹس اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کا پہلی ششماہی میں منافع 9 فیصد بڑھ گیا ویلتھ مینجمنٹ، مارکیٹس اور گلوبل بینکنگ سے حاصل ہونے والی آمدنی وجہ قرار شائع 29 جولائ 2026 04:51pm
دنیا جاپان میں زلزلے سے ہلاکتیں 13 ہو گئیں، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری حکام نے تقریباً 2 لاکھ 60 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے شائع 29 جولائ 2026 03:38pm