دنیا مشرق وسطیٰ میں جنگ شدت اختیار کرگئی، تازہ صورتحال تیل کی قیمتیں دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گئیں شائع 12 مارچ 2026 02:10pm
دنیا فوجی سطح پر اے آئی کا استعمال ٹرمینیٹر جیسی دنیا پیدا کر سکتا ہے، چین نے خبردار کردیا چینی حکام نے امریکی انتظامیہ کے اس اقدام پر تشویش ظاہر کی کہ وہ اے آئی اسٹارٹ اپ کمپنیوں کو فوجی مقاصد کے لیے بلا روک ٹوک استعمال کرنے کی اجازت دے رہی ہے شائع 12 مارچ 2026 11:10am
کھیل پہلا ون ڈے : رانا کی پانچ وکٹیں، بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی پاکستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ، ناہید رانا کے پانچ شکار شائع 11 مارچ 2026 09:42pm
دنیا نئے سپریم لیڈر زخمی لیکن محفوظ ہیں، ایرانی صدر کے صاحبزادے کا بیان مجتبیٰ خامنہ ای کی تقرری ناقابلِ قبول، امریکی منظوری کے بغیر ان کا اقتدار زیادہ عرصہ نہیں چلے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی شائع 11 مارچ 2026 08:41pm
دنیا ٹرمپ نے ایران کو آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت نتائج کی دھمکی دیدی ایسی فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا جیسی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی، امریکی صدر شائع 11 مارچ 2026 08:37am
مارکٹس بھارت نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے پیشِ نظر گیس کی سپلائی سخت کر دی، ریستورانوں نے بندش کا انتباہ دے دیا مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث آبنائے ہرمز کے ذریعے مائع قدرتی گیس کی ترسیل متاثر ہوئی ہے شائع 10 مارچ 2026 09:46pm
دنیا مشرق وسطیٰ کی جنگ نے توانائی کے حوالے سے یورپ کی کمزوری کو بے نقاب کر دیا، سربراہ یورپی یونین، فرانسیسی صدر ایٹمی توانائی کے سربراہی اجلاس میں اظہار خیال، اجلاس میں گرین پیس کے مظاہرین نے خلل ڈال دیا شائع 10 مارچ 2026 08:43pm
دنیا امریکہ ایران پر حملوں میں شدت لا رہا ہے، سربراہ پینٹاگون کارروائی تب تک جاری رہے گی جب تک صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہیں گے، ،امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کی پریس کانفرنس شائع 10 مارچ 2026 08:21pm
دنیا ایرانی سکیورٹی چیف نے ٹرمپ کی مزید سخت حملوں کی دھمکیوں کو کھوکھلا قرار دے دیا اپنا خیال رکھیں کہ کہیں آپ خود ہی ختم نہ ہو جائیں!، علی لاریجانی شائع 10 مارچ 2026 08:01pm
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی ٹیم کو 14 ملین ڈالر ملیں گے ریکارڈ تیسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اٹھانے کے بعد بھارت کی فاتح کرکٹ ٹیم کو 14 ملین ڈالر کا انعام ملے گا شائع 10 مارچ 2026 03:19pm
دنیا امریکی ڈیموکریٹس نے ایران میں اسکول پر حملے کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کردیا حملے میں 150 سے زائد بچے شہید ہوئے، جن میں زیادہ تر طالبات تھیں شائع 10 مارچ 2026 09:00am
ایران جنگ کے اثرات یورپ میں پہلے ہی حقیقت بن چکے، سربراہ یورپی یونین ایران کے خلاف امریکہ اسرائیل جنگ دوسرے ہفتے میں داخل، پیر کو تیل کی قیمتیں 120 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب پہنچ گئیں شائع 09 مارچ 2026 08:06pm
دنیا چین نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی مخالفت کردی ایران کی جانب سے مجتبیٰ خامنہ ای کی تقرری ان کے آئین کے مطابق کی گئی ہے، چینی وزارت خارجہ شائع 09 مارچ 2026 02:12pm
دنیا تیل کے ذخائر کی آگ سے اٹھنے والے دھوئیں نے تہران کو اندھیرے میں ڈبو دیا ایندھن کے ڈپوؤں پر حملے،9 روزہ جنگ میں پہلی بار ایرانی آئل انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا شائع 08 مارچ 2026 10:24pm
دنیا اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 394 تک پہنچ گئی، لبنانی وزارت صحت اسرائیل کے لبنان بھر میں پے در پے حملے، سرحدی علاقوں میں زمینی فوج داخل کر دی شائع 08 مارچ 2026 10:19pm
مارکٹس مشرق وسطیٰ کی جنگ میں توانائی بحران کے باعث بنگلہ دیش میں ایندھن کی راشننگ کا آغاز 17 کروڑ آبادی والا ملک اپنی تیل اور گیس کی ضروریات کا 95 فیصد حصہ درآمد کرتا ہے شائع 08 مارچ 2026 10:03pm
دنیا ایندھن کے ذخائر میں لگی آگ کے دوران ایران میں نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی کی تیاریاں قائد کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہو چکی، نئے رہنما کا انتخاب کر لیا گیا ہے، مجلسِ خبرگان کے رکن کا بیان شائع 08 مارچ 2026 09:22pm
دنیا فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آباد کار حملے میں تین فلسطینی شہید اسرائیلی آباد کاروں نے 24 سالہ ثائر فاروق حمائل اور 57 سالہ فریا جواد حمائل کو گولی مار کر شہید کردیا شائع 08 مارچ 2026 01:59pm
دنیا امریکہ اور اسرائیل ایران کو توڑنا چاہتے ہیں، علی لاریجانی امریکہ ایران میں ویسی ہی صورتحال پیدا کرنا چاہتا ہے جیسی وینزویلا میں دیکھی گئی، ایرانی سکیورٹی چیف شائع 08 مارچ 2026 09:22am
دنیا ایران کے خلاف جنگ پوری قوت سے جاری رکھیں گے، نیتن یاہو کا اعلان امریکہ کے ساتھ مل کر تہران کی فضائی حدود پر تقریباً مکمل کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم شائع 08 مارچ 2026 09:17am