BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)

ایران جنگ کے اثرات یورپ میں پہلے ہی حقیقت بن چکے، سربراہ یورپی یونین

  • ایران کے خلاف امریکہ اسرائیل جنگ دوسرے ہفتے میں داخل، پیر کو تیل کی قیمتیں 120 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب پہنچ گئیں
شائع اپ ڈیٹ

یورپی یونین کی سربراہ ارسولا وان ڈیر لیین نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات یورپ میں محسوس ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں توانائی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور نیٹو اتحادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ایران کے خلاف امریکہ اسرائیل جنگ کے دوسرے ہفتے میں داخل ہوتے ہی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 120 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب پہنچ گئی ہیں، جبکہ یورپ میں گیس کی قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وان ڈیر لیین کے مطابق یہ علاقائی تنازع اب ایک ایسی حقیقت بن چکا ہے جس نے عالمی تجارت اور شہریوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اگرچہ آبنائے ہرمز باضابطہ طور پر بند نہیں ہوئی، مگر وہاں سے جہاز رانی تقریباً معطل ہو چکی ہے، جو عالمی تیل کی سپلائی کا پانچواں حصہ فراہم کرتی ہے۔

یورپی یونین کی سربراہ نے زور دیا کہ موجودہ افراتفری سے الگ تھلگ رہنا ممکن نہیں اور یہ جنگ بین الاقوامی قوانین پر مبنی نظام کے لیے بڑے سوالات کھڑے کر رہی ہے۔ انہوں نے ایران میں تبدیلی کی حمایت کے ساتھ ساتھ یوکرین کے لیے 90 ارب یورو کے مالی پیکیج کی فراہمی کے عزم کا بھی اعادہ کیا، تاکہ یورپی سلامتی اور ساکھ کو برقرار رکھا جا سکے۔

Comments

Comments are closed.