BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

مشرق وسطیٰ کی جنگ نے توانائی کے حوالے سے یورپ کی کمزوری کو بے نقاب کر دیا، سربراہ یورپی یونین، فرانسیسی صدر

  • ایٹمی توانائی کے سربراہی اجلاس میں اظہار خیال، اجلاس میں گرین پیس کے مظاہرین نے خلل ڈال دیا
شائع اپ ڈیٹ

یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لیین اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایٹمی توانائی کے عالمی اجلاس میں یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ توانائی کی آزادی کے لیے سویلین ایٹمی طاقت کا استعمال بڑھائیں۔ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے دوسرے ہفتے میں داخل ہونے پر انہوں نے خبردار کیا کہ حالیہ بحران نے یورپ کی تیل و گیس پر انحصار کی کمزوری کو بے نقاب کر دیا ہے۔

وان ڈیر لیین نے ایٹمی توانائی سے دوری کو ایک تزویراتی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حیاتیاتی ایندھن کے لیے مہنگی درآمدات پر انحصار یورپ کو دیگر خطوں کے مقابلے میں نقصان پہنچا رہا ہے۔

انہوں نے چھوٹے ماڈیولر ری ایکٹرز کے لیے 200 ملین یورو کی نئی حکمت عملی کا اعلان بھی کیا۔ صدر میکرون نے ایٹمی توانائی کو قومی خودمختاری کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہائیڈرو کاربنز پر زیادہ انحصار سیاسی دباؤ اور عدم استحکام کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

اجلاس کے دوران گرین پیس کے کارکنوں نے ایٹمی توانائی روس کی جنگ کو ہوا دیتی ہے کے بینر لہرا کر خلل ڈالا اور فرانس کے روسی ایٹمی کمپنی روساٹوم کے ساتھ تعلقات پر سوال اٹھائے۔ تاہم بڑھتی ہوئی عالمی تپش اور مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بھر میں ایٹمی توانائی کی بحالی کی بحث کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔

Comments

Comments are closed.