کاروبار اور معیشت
زرمبادلہ کے ذخائر 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 16.34 ارب ڈالر ہو گئے
- ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر 21.6 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے







































