پاکستان
قومی سلامتی، حکومت نے آئی ایس آئی کو فون کالز، پیغامات انٹرسیپٹ کرنے کا اختیار دیدیا
- نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اجازت پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (ری آرگنائزیشن) ایکٹ 1996 کی دفعہ 54 کے تحت دی گئی ہے