کمیشن کے مطابق جائزے میں سامنے آیا کہ 33 سرکاری اداروں نے اپنے سالانہ آڈٹ شدہ مالیاتی حسابات جمع نہیں کرائے جبکہ 26 کمپنیوں نے سالانہ ریٹرنز جمع نہیں کرائیں
آبنائے ہرمز میں یا اس کے آس پاس تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے والے حملوں نے بلاک شدہ آبی گزرگاہ کو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے فرنٹ لائن پر ڈال دیا ہے، جس کے معاشی اثرات پھیل رہے ہیں