بی آر ویب ڈیسک

عام انتخابات میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ: پاکستان نے امریکی کانگریس کی قرارداد کے وقت پر سوال اٹھادیا
پاکستان

عام انتخابات میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ: پاکستان نے امریکی کانگریس کی قرارداد کے وقت پر سوال اٹھادیا

امریکی ایوان نمائندگان کی قرار داد کا وقت اور سیاق و سباق دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات سے مطابقت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ کا ردعمل
اپ ڈیٹ 26 جون 2024 05:31pm