BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
مارکٹس

آبنائے ہرمز میں کشیدگی، پاکستان کا روس سے مزید تیل منگوانے کا منصوبہ

  • دونوں ممالک پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، رپورٹ
شائع اپ ڈیٹ

روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس نے روس میں متعین پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے بحران کے تناظر میں پاکستان نے روس سے تیل کی درآمدات میں اضافے کا منصوبہ بنایا ہے۔

سفیر نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان اور روس پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔

تاس نیوز ایجنسی کے مطابق سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ نارتھ- ساؤتھ گیس پائپ لائن ایک نہایت اہم منصوبہ ہے اور پاکستان یقیناً کسی نہ کسی مرحلے پر اس کی جانب دوبارہ پیشرفت کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ جیسے ہی اقتصادی تعاون کے طریقۂ کار میں نئی رفتار آئے گی، نارتھ-ساؤتھ گیس پائپ لائن یا پاکستان اسٹریم منصوبہ پاکستان اور روس کے درمیان ایک سنگِ میل معاہدہ ثابت ہوگا جس پر اس وقت کام جاری ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے روسی حکام کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان روسی فریق کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور اسے روس سے تیل اور گیس کی فراہمی کی توقع ہے۔

Comments

200 حروف