پاکستان معدنیات کی طویل مدتی سرمایہ کاری کیلئے مسابقتی مرکز بننے کا خواہاں ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر اپ ڈیٹ 14 نومبر 2026 10:42am معدنیات کے پورے شعبے اور اس سے منسلک نظام کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم شائع 23 اکتوبر 2026 01:37pm عوامی حمایت سے پاکستان دہشتگردوں اور ان کے نظریے کو شکست دے گا، ہیڈکوارٹرز پشاور کے دورے پر خطاب
وزیراعظم شہباز شریف کا روس کے ساتھ تجارتی اور توانائی تعاون بڑھانے پر زور شائع 14 اکتوبر 2026 10:02pm دورے پر آئے معزز مہمان کی چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی ملاقات
پاکستان اور برازیل کے عسکری سربراہان کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال شائع 12 اکتوبر 2026 06:12pm برازیل کے عسکری سربراہ کو جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عباس عراقچی کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2026 04:30pm چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کو عراقچی...
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی کے سربراہ کی جی ایچ کیو میں ملاقات شائع 14 ستمبر 2026 06:49pm دونوں جانب سے فوجی سطح پر موجود باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
بلوچستان کا امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، سی ڈی ایف جنرل عاصم منیر شائع 05 ستمبر 2026 11:16pm فیلڈ مارشل کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ
بلوچستان میں بدامنی کیلئے غیر ملکی حمایت یافتہ پراکسیز استعمال کی جا رہی ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 21 اگست 2026 01:36pm بلوچستان کا حال اور مستقبل پاکستان کے حال و مستقبل سے جدا نہیں ہے، آرمی چیف
کویتی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال شائع 29 جولائ 2026 11:11pm کویتی وزیر خارجہ کا علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے غیرمتزلزل تعاون اور کردار کو سراہا
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم شائع 23 جولائ 2026 09:09pm فیلڈ مارشل کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار امن سکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں سے ہی ممکن ہوگا
دفاعی روابط مضبوط بنانے کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ شائع 14 جولائ 2026 08:11pm جنرل بائرکتار اوغلو سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور پیشہ ورانہ فوجی امور پر تبادلۂ خیال
ترکیہ کے زمینی افواج کے کمانڈر کی پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات شائع 11 جون 2026 09:49pm جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کے دوران باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا
پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید اپ ڈیٹ 10 جون 2026 05:13pm حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری بنانے کا حکم
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا لبنانی مسلح افواج کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم شائع 09 جون 2026 01:01pm آرمی چیف وچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لبنانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی ملاقات
امریکہ ایران جنگ بندی: وزیراعظم شہباز شریف کا چینی کردار کا اعتراف، علاقائی امن میں پیشرفت کا خیرمقدم اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 05:21pm دنیا اس وقت خلیج بحران کے باعث انتہائی نازک موڑ سے گزر رہی ہے، شہباز شریف
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی و امن کوششوں پر تبادلہ خیال شائع 23 مئ 2026 02:29pm رہنماؤں کی طویل مدتی امن، سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کیلئے سفارتی کوششوں پر توجہ مرکوز
چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کی امریکا،ایران ثالثی کی کوششیں تیز اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:22pm پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں تیز کر دی ہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں موجود،امریکی وزیر خارجہ کی لائق ستائش سفارتی کوششوں کی تعریف
امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات بحال کرانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں میں تیزی شائع 21 مئ 2026 06:14pm نازک جنگ بندی کے نفاذ کو چھ ہفتے بیت گئے، جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں معمولی پیشرفت
پاک فوج کے افسران، جوانوں اور شہداء کو عسکری اعزازات سے نواز دیا شائع 21 مئ 2026 04:17pm شہداء اور غازی قوم کا ہمیشہ قائم رہنے والا فخر ہیں، فیلڈ مارشل
پروپیگنڈا اور پراکسیز استعمال کرنے والی دشمن قوتیں ناکام ہوں گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 01:39pm پاکستان کی ترقی کو پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا دہشت گردی کے ذریعے روکا نہیں جا سکتا، زیرِ تربیت افسران اور فیکلٹی ممبران سے خطاب
آبنائے ہرمز کی بندش، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی رائے پر غور کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 20 اپريل 2026 06:59pm آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ایران کے ساتھ امن مذاکرات کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، پاکستانی ذرائع
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، علاقائی استحکام پر زور شائع 18 اپريل 2026 12:53pm دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی، آئی ایس پی آر
پاکستان کی مسلح افواج متعدد شعبوں میں بڑی تبدیلیوں کے عمل سے گزر رہی ہیں، فیلڈ مارشل شائع 29 جنوری 2026 01:03pm مسلح افواج ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے
امریکا نے پاک فضائیہ کے لیے 686 ملین ڈالر کے ایف 16 اپ گریڈ پیکج کی منظوری دیدی شائع 11 دسمبر 2025 02:13pm منصوبے کے تحت طیاروں کی جدید ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کی استعداد کو بہتر بنایا جائے گا، تاکہ پاکستان ائر فورس کی کارروائی کی صلاحیت میں اضافہ ہو سکے
وزیراعظم کا معاشی بحالی کیلئے آرمی چیف کے کردار کو خراجِ تحسین شائع 10 دسمبر 2025 09:07am فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت نے ملک کو غیر معمولی معاشی ابتری کے دور سے نکالنے میں بنیادی ستون کا کردار ادا کیا، شہباز شریف
میں نے تعاون کیا ، پھر بھی تشدد سہنا پڑا ، ڈکی بھائی نے جیل سے رہائی کے بعد خاموشی توڑ دی شائع 08 دسمبر 2025 01:48pm نیند کی کمی ، شدید ذہنی دباؤ اور مستقبل کے خوف نے مجھے بہت متاثر کیا ، یوٹیوبر سعد الرحمن
وزیر اعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کردیا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 09:30am وزیر اعظم نے حتمی منظوری کے لیے سمری صدر مملکت کو بھیج دی صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر آئندہ 5 سال تک چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر خدمات انجام دیں گے