چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کو عراقچی کے دورۂ بیجنگ کے دوران ٹیلی فون پر گفتگو کی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہیں اور تاحال کسی معاہدے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔
























Comments