پٹرول ریلیف اسکیم: 76 لاکھ رجسٹریشنز مکمل، 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن کیش شائع 30 ستمبر 2026 11:48am اسحاق ڈار کی مستحقین کو سہولت فراہم کرنے اور ملک بھر میں خدمات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے مسلسل رابطہ کاری کی ضرورت پر زور
2 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کی منظوری شائع 30 ستمبر 2026 09:28am ملک میں چینی کی قیمتوں کی باقاعدگی سے نگرانی کیلئے ایک مانیٹرنگ کمیٹی بھی قائم کردی گئی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مکہ دفاعی معاہدے کو ادارہ جاتی شکل دینے پر غور شائع 25 ستمبر 2026 12:18pm نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کے درمیان ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا غزہ امن منصوبے پر مکمل عملدرآمد پر زور اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 03:23pm غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
اسحاق ڈار 81ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ شائع 20 ستمبر 2026 12:04pm اسحاق ڈار جموں و کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،توانائی کی بلاتعطل فراہمی پر زور شائع 19 ستمبر 2026 04:15pm توانائی کی مسلسل فراہمی ترقی پذیر ممالک اور عالمی سپلائی چینز کے لیے اہم ہے، نائب وزیراعظم
وزیراعظم کا ایندھن کے استعمال اور سرکاری اخراجات میں کٹوتی کا اعلان شائع 18 ستمبر 2026 09:30am قربانی کا آغاز حکومت اور اشرافیہ سے ہونا چاہیے، شہباز شریف
وزیراعظم کی برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کی ہدایت شائع 16 ستمبر 2026 11:31am شہباز شریف کا ملکی مصنوعات کو بیرون ملک فروخت کرنے سے قبل ان میں زیادہ ویلیو ایڈیشن کی بھی ضرورت پر زور
پٹرول ریلیف اسکیم،اسحاق ڈار کی فیول اسٹیشنز کو 24 گھنٹے میں ادائیگی کی ہدایت شائع 16 ستمبر 2026 11:09am نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
وزیراعظم کا درآمد شدہ چینی برآمد کرنے کے فیصلے کا دفاع شائع 13 ستمبر 2026 11:28am یہ اقدام چینی کی میعاد ختم ہونے کے باعث ممکنہ مالی نقصان سے بچنے کے لیے کیا جا رہا ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کی برآمدات بڑھانے کے لیے کاروباری برادری سے تجاویز طلب شائع 08 ستمبر 2026 07:06pm وزیراعظم کا کہنا ہے کہ صرف مؤثر عمل درآمد کے اقدامات سے ایک سال میں 800 ارب روپے وصول کیے گئے
اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال شائع 07 ستمبر 2026 11:23pm نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو اپنے کویتی ہم منصب شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلی فون پر گفتگو کی
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی، مصری اور ترک ہم منصبوں سے علاقائی سلامتی اور مکہ معاہدے پر گفتگو اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 09:16am مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کی نائب وزیر اعظم کو مصر کے دوطرفہ دورے کی دعوت
ایس ایس جی سی ایل کے یو ایف جی نقصانات پر وزیراعظم کا نوٹس، اعلیٰ سطح کمیٹی قائم شائع 29 اگست 2026 11:23am نقصانات کی وجوہات کا جائزہ لے کر اصلاحی اقدامات تجویز کیے جائیں گے
بنگلہ دیش بھی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہشمند شائع 25 اگست 2026 04:05pm ڈھاکا دفاعی معاہدے کو مثبت نظر سے دیکھ رہا ہے، ہمایوں کبیر
اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی دوطرفہ و علاقائی امور پر گفتگو شائع 24 اگست 2026 08:43pm دونوں رہنماؤں نے پائیدار امن کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے عزم کا اعادہ کیا۔
حکومت کا خلیجی ممالک کیلئے بانڈڈ آئل اسٹوریج قائم کرنے کا فیصلہ شائع 24 اگست 2026 09:22am اس تجویز کا مقصد پاکستان کو خطے میں تیل ذخیرہ کرنے اور تقسیم کرنے کا مرکز بنانا اور ملکی ایندھن کی سلامتی مضبوط کرنا ہے۔ علی پرویز ملک
ایران، امریکا تنازع میں پاکستان کے تعمیری کردار پر ناروے کی تعریف اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 04:06pm نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ کی ملاقات
ناروے کے وزیر خارجہ 13 اور 14 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے شائع 12 اگست 2026 06:22pm ایک دہائی بعد ناروے کے کسی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ پاکستان ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی مکہ دفاعی معاہدے پر گفتگو اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 09:10am فریقین کا باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق
مکہ معاہدے کا مقصد کسی بھی ملک کے خلاف جارحیت کرنا نہیں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 08:57am یہ گزشتہ سال سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے دفاعی معاہدے کا ایک اور تسلسل ہے، شہباز شریف
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل علاقائی صورتحال پر مشاورت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 09:59am دفتر خارجہ کے مطابق تین روزہ دورے میں پاک۔سعودی تعلقات کے استحکام اور اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز رہے گی
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی بیت المقدس سے متعلق وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے اردن روانگی شائع 04 اگست 2026 07:43pm مقبوضہ بیت المقدس کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر متفقہ موقف اختیار کرنے کے لیے مسلم رہنماؤں کا اجلاس کل ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ کو پاکستان کے دورے کی دعوت اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 09:06am دونوں رہنماؤں کے درمیان مقبوضہ مشرقی یروشلم کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال
وزیر اعظم نے پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کا روڈ میپ تیار کرنے کا حکم دیدیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 09:29am معدنیات، زراعت، لائیو اسٹاک اور آئی ٹی میں اقتصادی ترقی کے اہم محرک بننے کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
پاکستان اور اردن کے وزرائے خارجہ کا غزہ بحران پر تبادلہ خیال شائع 28 جولائ 2026 11:04pm دونوں جانب سے بحران کے حل کے لیے سفارتی ذرائع اختیار کرنے کی حمایت کا اعادہ کیا گیا
پاکستان کا آئندہ 5 برس میں امریکہ کے ساتھ تجارت دُگنی کرکے 20 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف شائع 28 جولائ 2026 05:11pm امریکہ پاکستان کی برآمدات کے لیے واحد سب سے بڑی ملکی منڈی ہے، اسحاق ڈار
کویتی وزیر خارجہ آج پاکستان کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 09:38am شیخ جراح اور اسحاق ڈار کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں کا جائزہ لیا جائے گا، بیان
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 27 جولائ 2026 10:09am پاکستان اور سعودی عرب کا علاقائی امن و استحکام کے لیے سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق
اسحاق ڈار اور سعودی وزیرِ خارجہ کی خطے کی صورتحال پر گفتگو، امن کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ شائع 25 جولائ 2026 11:19pm یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حوثیوں نے ہفتے کے روز سعودی عرب پر میزائل حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے