افغان عبوری حکومت کو جنگجو سوچ سے ریاستی تدبر کی جانب آنا ہوگا، عطا تارڑ شائع 29 ستمبر 2026 03:47pm پاکستان نے زیر التوا مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کے ذریعے متعدد کوششیں کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی کی حکومت دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں ناکام، عطاء اللہ تارڑ اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 06:11pm کے پی حکومت سیاسی و مالی مفادات کے لیے دہشت گردوں کی سہولت کاری کر رہی ہے، وزیراطلاعات کا الزام
پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل اسلام آباد کے اطراف اہم سڑکیں بند شائع 25 ستمبر 2026 12:43pm پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد کے اہم شاہراہوں، داخلی راستوں اور بڑے چوراہوں کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کیا گیا
ناکام ڈرون دراندازی کے بعد پاکستان کے افغانستان میں 10 مقامات پر حملے اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 04:17pm پاکستان افغان سرزمین سے کیے جانے والے حملے کسی صورت قبول نہیں کرے گا، عطا اللہ تارڑ
فیول ریلیف اسکیم، 22 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ ہوچکے، عطااللہ تارڑ شائع 21 ستمبر 2026 09:30am رجسٹرڈ افراد میں 92 فیصد موٹر سائیکل، چنگ چی اور رکشہ استعمال کرنے والے ہیں، وزیر اطلاعات
ایندھن ریلیف اسکیم : حکومت نے موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کے لیے ملکیتی شرط ختم کردی شائع 20 ستمبر 2026 05:53pm 2006 کے بعد رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں، رکشے اور چنگ چی رکشے اب وزیراعظم کی ایندھن ریلیف اسکیم کے اہل ہیں، جس کے تحت پیٹرول پر نمایاں رعایت اور رجسٹریشن کی سابقہ رکاوٹیں ختم کردی گئی ہیں
وزیراعظم کا ایندھن کے استعمال اور سرکاری اخراجات میں کٹوتی کا اعلان شائع 18 ستمبر 2026 09:30am قربانی کا آغاز حکومت اور اشرافیہ سے ہونا چاہیے، شہباز شریف
حکومت ایندھن ریلیف اسکیم پر ماہانہ 25 ارب روپے خرچ کرے گی، وزیر پٹرولیم شائع 14 ستمبر 2026 05:30pm موٹر سائیکل سوار ہفتہ وار جبکہ کار مالکان ہر 10 دن بعد پٹرول سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں، شزہ فاطمہ
وزیراعظم کا کسی بھی علاقے میں دو گھنٹے سے زائد بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم شائع 11 ستمبر 2026 07:56pm متعلقہ حکام کو آر ایل این جی کی فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت
وزیراعظم نے زرعی پیداوار بڑھانے اور برآمدات میں اضافے کا حکم دے دیا شائع 11 ستمبر 2026 02:41pm پاکستان کی زرعی برآمدات گزشتہ مالی سال 5.18 ارب ڈالر رہیں
گرین پولیسنگ کا فروغ، اسلام آباد پولیس کو 50 الیکٹرک گاڑیاں فراہم شائع 08 ستمبر 2026 03:53pm شہریوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
ایس سی او اجلاس : وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کی علاقائی امن، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو شائع 31 اگست 2026 07:07pm مسعود پزشکیان نے علاقائی سلامتی کے لیے پاکستان کی مسلسل سفارتی کوششوں کی تعریف کی
وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کرغزستان پہنچ گئے، ایس سی او اجلاس میں شرکت کرینگے اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 03:09pm شہباز شریف شریک ممالک کے رہنماؤں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے
عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: اعتراضات دور، پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت درخواست کو کیس نمبر مل گیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2026 05:00pm درخواست میں حکومت پر سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے
عمران خان صحت مند، مگر تنہائی کے باعث اضطراب کا شکار ہیں، بہن شائع 21 اگست 2026 05:36pm بانی پی ٹی آئی نے بارہا ناانصافی کی شکایت کی ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان
پاکستان اور سعودی عرب میں زراعت، غذائی تجارت کے تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق شائع 20 اگست 2026 07:47pm دونوں ممالک کے درمیان پاکستان سعودی ایگری انویسٹمنٹ فنڈ کے قیام سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط متوقع
حکومت کا ریفائنریوں سے مذاکرات کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے سے زائد کمی کا اعلان اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 10:34pm وزیر پٹرولیم کا کہنا ہے کہ اوگرا جلد نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا
وزیراعظم کا کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا حکم شائع 12 اگست 2026 09:39am اس اقدام کے تحت ملک کی مجموعی درآمدات کے 16.5 فیصد حصے کو سنبھالنے والے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا
آبادی میں اضافے کی شرح 1.25 فیصد تک لانے کے منصوبے پر وزیراعظم کو بریفنگ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 09:58am شہباز شریف نے فوری طور پر قومی آبادی کونسل کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی۔
ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، وزیراعظم شہباز شریف کا علاقائی امن کے لیے عزم کا اعادہ شائع 21 جولائ 2026 07:39pm خلیجی خطے میں حالیہ کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار، تمام فریقین پر صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور
وزیراعظم کی ایف بی آر کو کراچی کی تاجر برادری سے رابطے مضبوط بنانے کی ہدایت شائع 15 جولائ 2026 04:26pm ٹیکس قوانین کی پاسداری کرنے والی کمپنیوں کی سرکاری سطح پر حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے، شہباز شریف
کیش لیس معیشت پائیدار ترقی اور شفافیت کے لیے ناگزیر ہے، وزیراعظم شائع 15 جولائ 2026 08:58am نقدی سے پاک معیشت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ سے متعلق ایک اعلیٰ سطح اجلاس
سابق قطری امیر کے انتقال پر تعزیت کے لیے وزیر اعظم دوحہ پہنچ گئے اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 05:11pm قطری امیر کا ذاتی طور پر تعزیت کے لیے دوحہ آمد پر پاکستانی وفد سے اظہارِ تشکر
'جلد بازی میں حاصل کیے گئے غیر ملکی اعزازات' سے مودی کی اندرونِ ملک سیاسی ساکھ بہتر بنانے کی کوشش، رپورٹ شائع 04 جولائ 2026 08:38pm امیج مینجمنٹ کی حکمت عملی آخرکار شرمندگی کا باعث بنتی ہے، عطاء اللہ تارڑ
پاکستان ترکیہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف استنبول پہنچ گئے شائع 03 جولائ 2026 10:44pm نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں
پاکستان ہر صورت سندھ طاس معاہدے کے تقدس کا تحفظ کرے گا، عطا تارڑ اپ ڈیٹ 30 جون 2026 06:45pm سندھ طاس معاہدے میں یکطرفہ طور پر کوئی ترمیم، منسوخی، معطلی یا اسے التوا میں نہیں ڈالا جا سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات
بجٹ بحث : وزیر اطلاعات کا تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکسوں میں بڑے ریلیف پر اظہار خیال اپ ڈیٹ 14 جون 2026 09:21pm قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث اگلے مرحلے میں داخل، حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ
پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے، 26 خوارجی ہلاک شائع 10 جون 2026 03:03pm پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کی ہے، عطاء اللہ تارڑ
وزیراعظم کی معروف کاروباری شخصیات سے آئندہ بجٹ پر مشاورت اپ ڈیٹ 05 جون 2026 01:27pm شہباز شریف نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے صنعتکاروں کو پاکستان کے سفیر اور شناخت قرار دیا
آئندہ بجٹ میں صنعتی ترقی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے، وزیر اعظم شائع 01 جون 2026 07:41pm ایکسپورٹ فنانس اسکیم کی شرح جون 2027 تک برقرار رہے گی، شہباز شریف