BR100 Increased By (0.36%)
BR30 Decreased By (-0.13%)
KSE100 Increased By (0.22%)
KSE30 Increased By (0.37%)
BAFL 56.87 Increased By ▲ 0.49 (0.87%)
BIPL 24.96 Increased By ▲ 0.05 (0.2%)
BOP 30.35 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 13.12 Increased By ▲ 0.03 (0.23%)
DFML 15.90 Increased By ▲ 0.01 (0.06%)
DGKC 192.45 Increased By ▲ 0.09 (0.05%)
FABL 94.14 Increased By ▲ 0.42 (0.45%)
FCCL 52.79 Increased By ▲ 0.41 (0.78%)
FFL 14.72 Decreased By ▼ -0.02 (-0.14%)
GGL 19.56 Decreased By ▼ -0.44 (-2.2%)
HBL 306.10 Increased By ▲ 3.95 (1.31%)
HUBC 201.42 Decreased By ▼ -1.29 (-0.64%)
HUMNL 10.16 Increased By ▲ 0.05 (0.49%)
KEL 6.09 No Change ▼ 0.00 (0%)
LOTCHEM 26.46 Decreased By ▼ -0.89 (-3.25%)
MLCF 93.16 Increased By ▲ 0.41 (0.44%)
OGDC 316.73 Decreased By ▼ -1.03 (-0.32%)
PAEL 35.63 Increased By ▲ 0.13 (0.37%)
PIBTL 14.68 Increased By ▲ 0.11 (0.75%)
PIOC 243.21 Increased By ▲ 0.17 (0.07%)
PPL 226.91 Decreased By ▼ -0.88 (-0.39%)
PRL 93.02 Increased By ▲ 0.45 (0.49%)
SNGP 91.84 Decreased By ▼ -0.08 (-0.09%)
SSGC 23.81 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
TELE 7.80 Increased By ▲ 0.02 (0.26%)
TPLP 12.97 Increased By ▲ 0.30 (2.37%)
TRG 56.56 Decreased By ▼ -1.24 (-2.15%)
UNITY 8.07 Increased By ▲ 0.03 (0.37%)
WTL 1.01 Decreased By ▼ -0.01 (-0.98%)
کاروبار اور معیشت

طیاروں، بحری جہازوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس سے استثنیٰ میں توسیع کردی گئی

  • پاکستانی پرچم والے بحری جہازوں کی درآمد بھی 2021 میں استثنیٰ واپس لیے جانے تک سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ تھی۔
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان میں رجسٹرڈ تمام ایئرلائن کمپنیوں کے لیے طیاروں اور ان کے پرزہ جات کی درآمد یا لیز پر سیلز ٹیکس استثنیٰ میں توسیع کردی ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے پیر کو فیلڈ فارمیشنز کو جاری کردہ ہدایات کے مطابق ایس نمبر 181 اے کے اضافے کے ذریعے پاکستان میں رجسٹرڈ ایئرلائن کمپنیوں کے لیے طیاروں اور ان کے پرزہ جات کی درآمد یا لیز پر سیلز ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔

پاکستانی پرچم والے بحری جہازوں کی درآمد بھی 2021 میں استثنیٰ واپس لیے جانے تک سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ تھی۔ بحری جہازوں کی درآمد اور جہاز سازی کے لیے پلانٹ، مشینری اور دیگر کیپٹل اثاثہ جات کی درآمد پر سیلز ٹیکس استثنیٰ بحال کردیا گیا ہے۔

اس وقت کلب، بزنس اور فرسٹ کلاس ایئر ٹکٹس پر فی ٹکٹ مقررہ وفاقی ایکسائز ڈیوٹی عائد ہے، جو بہت زیادہ شرح پر وصول کی جاتی ہے اور بعض صورتوں میں ٹکٹ کی قیمت سے بھی تجاوز کرسکتی ہے۔ ایف بی آر نے مزید کہا کہ ایکسائز ڈیوٹی کو شمالی امریکا کے لیے 50,000 روپے، مشرق وسطیٰ کے لیے 25,000 روپے، یورپ کے لیے 40,000 روپے جبکہ مشرق بعید اور آسٹریلیا کے لیے 40,000 روپے مقرر کرکے معقول بنادیا گیا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026

Comments

200 حروف