اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2026 07:08pm بینچ مارک انڈیکس 169,600.40 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس 250 سے زائد پوائنٹس کے معمولی اضافے پر بند اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2026 05:58pm بینچ مارک انڈیکس 170,765.22 پوائنٹس پر بند ہوا
کمنز اور اسٹارک کی جنوبی افریقہ کے خلاف واپسی سے آسٹریلیا کا باؤلنگ اٹیک مضبوط شائع 22 ستمبر 2026 01:00pm اسٹین لیک کو سائیڈ انجری، آسٹریلیا واپسی پر طبی اسکین کرائیں گے
آسٹریلیا زمبابوے کے خلاف فتح کے اسباق ورلڈ کپ میں ساتھ لے کر جائے گا، جوش انگلس شائع 21 ستمبر 2026 01:01pm اوپنرز کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز انگلس نے 103 رنز بنا کر دوسری ون ڈے سنچری اسکور کی اور آسٹریلیا کو 272 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں مدد دی
ایپل کے ٹم کک نے آسٹریلیا کی سوشل میڈیا پابندیوں کو عالمی معیار کا قرار دیا، وزیراعظم شائع 20 ستمبر 2026 12:22pm آسٹریلیا نے رواں ماہ آن لائن تحفظ بہتر بنانے کیلئے ایک منصوبہ پیش کیا ہے
طیاروں، بحری جہازوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس سے استثنیٰ میں توسیع کردی گئی شائع 15 ستمبر 2026 10:03am پاکستانی پرچم والے بحری جہازوں کی درآمد بھی 2021 میں استثنیٰ واپس لیے جانے تک سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ تھی۔
آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں لبوشین کو موقع دے دیا شائع 07 ستمبر 2026 12:48pm آسٹریلوی ٹیم کو تماشائیوں کی جانب سے زبردست ہٹنگ کا سامنا متوقع مگر بیلی کو امید ہے توجہ کرکٹ پر ہی مرکوز رہے گی
سیلاب: نیپال اور چین میں ہلاکتیں بڑھ گئیں، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتا اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 06:04pm تباہ کن سیلاب کے بعد نیپال اور تبت میں ایک ہزار سے زائد افراد گمشدہ ہیں، امدادی کارکن متاثرہ وادیوں میں تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں
بھارت میں چپس اور مشروبات پر سرخ وارننگ لیبل کی تجویز، بڑی فوڈ کمپنیوں کی مخالفت شائع 25 اگست 2026 01:51pm بھارت میں اس مصنوعی رنگ کا ذکر صرف کین کے پچھلے حصے پر چھوٹے حروف میں کیا جاتا ہے
آسٹریلیا میں مقامی ممالیہ جانور میں ایچ فائیو این ون برڈ فلو کے پہلے کیس کی تصدیق شائع 23 اگست 2026 12:53pm وفاقی حکومت کے مطابق وائرس ابھی تک آسٹریلیا کے پولٹری یا زرعی شعبے تک نہیں پہنچا، تاہم جمعہ تک ملک بھر میں 297 کیسز کی تصدیق ہوچکی تھی۔
آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی شائع 23 اگست 2026 12:46pm بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر اسٹارک نے میچ میں مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کیں
دوسرا ٹیسٹ: اسٹارک، شرف الاسلام کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا کو بنگلہ دیش پر 101 رنز کی برتری شائع 22 اگست 2026 05:00pm باؤنس والی پچ پر دن بھر میں مجموعی طور پر 18 وکٹیں گریں
مائیک ہسی کا انگلینڈ کے لیے ایشز کوچنگ پر غور شائع 21 اگست 2026 12:36pm فلیمنگ نے جولائی میں ہم وطن برینڈن میک کولم کی جگہ انگلینڈ کے کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم پچ کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا شائع 20 اگست 2026 07:54pm فیصلے کے بعد پاک آسٹریلیا ون ڈے میچ میں قذافی اسٹیڈیم کو دیا گیا پہلا ڈی میرٹ پوائنٹ ختم ہوگیا
بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک ٹیسٹ شکست کے بعد آسٹریلیا کا آئندہ کی حکمتِ عملی پر غور شائع 17 اگست 2026 01:24pm کوئنزلینڈ کے شہر میکے میں دوسرا اور آخری ٹیسٹ ہفتے سے شروع ہوگا
تنزید حسن کی سنچری، بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف 88 رنز کی برتری حاصل کرلی شائع 14 اگست 2026 03:38pm بنگلہ دیش 23 سال بعد آسٹریلیا میں پہلی ٹیسٹ سیریز کھیل رہا ہے
بسمتی چاول کا ٹریڈ مارک، پاکستان کا آسٹریلوی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 09:33am فیصلے سے پاکستان کے باسمتی کاشتکاروں کے تجارتی اور دانشورانہ ملکیتی حقوق کا تحفظ ہوگیا
بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل آسٹریلیا کا کوئی وارم اپ میچ کھیلنے کا منصوبہ نہیں، کوچ شائع 05 اگست 2026 01:53pm بھارت کے ٹیسٹ دورے سے قبل آسٹریلیا نے 22 سالہ فتح کا انتظار ختم کرنے کے ہدف کے ساتھ روایت توڑتے ہوئے دوبارہ ٹریننگ کیمپ کو ترجیح دی
آسٹریلوی وزیراعظم کا ٹرمپ سے نئے ٹیرف پر بات کرنے کا اعلان شائع 26 جولائ 2026 11:01am امریکہ نے جمعہ کو 60 تجارتی شراکت داروں سے درآمد ہونے والی اشیا پر نئے ٹیرف نافذ کیے تھے
کرکٹ لیجنڈ سوبرز کے انتقال پر خراجِ عقیدت کا سلسلہ جاری شائع 18 جولائ 2026 07:28pm ایک عظیم اننگز اپنے اختتام کو پہنچی، مگر سر گارفیلڈ سوبرز ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے
سابق انگلش کوچ برینڈن میکولم کی مایوس کن کارکردگی پر معذرت شائع 14 جولائ 2026 04:54pm میکولم 2027 تک انگلینڈ کی وائٹ بال کی ٹیموں کے ہیڈ کوچ رہیں گے
بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا رجحان، 20 سے زائد ممالک کا قوانین متعارف کرانے پر غور شائع 13 جولائ 2026 10:40am آسٹریلیا میں دسمبر 2025 سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد ہے
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا پہلا میچ بھارت میں کھیلا جائے گا شائع 10 جولائ 2026 12:43pm آئی پی ایل کے امیر مالکان نے انگلینڈ، امریکا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور یو اے ای میں فرینچائزز خرید لیں
ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا شائع 02 جولائ 2026 12:31am آسٹریلیا نے 126 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر صرف 13 اوورز میں حاصل کیا
کیا واقعی تعلقات ختم ہو چکے؟ بین اسٹوکس اور میکولم کے تنازع پر کوچ کا حیران کن ردِعمل! شائع 24 جون 2026 12:36pm اسٹوکس کی عدم موجودگی میں انگلینڈ کو اتوار کو اوول میں 253 رنز سے شکست ہوئی، نیوزی لینڈ نے سیریز برابر کر دی
امن معاہدے پر غیر یقینی صورتحال،امریکی ڈالر مزید مضبوط شائع 22 جون 2026 09:42am کرنسی مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 0.24 فیصد کمی کے ساتھ 1.3205 ڈالر پر آگیا
آئی ٹینز کی جانب سے 4.34 ارب روپے کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی منظوری شائع 08 جون 2026 11:47am طے شدہ شرائط کے مطابق پوری رقم کی ادائیگی 5 سال کے عرصے میں کی جائے گی
غنی ڈیریز نے آسٹریلیا سے مزید 300 اعلیٰ نسل کی گائے درآمد کرلیں شائع 03 جون 2026 03:09pm مقصد دودھ کی پیداوار بڑھانا اور مجموعی ڈیری آپریشنز کو مزید مضبوط بنانا ہے
دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی شائع 03 جون 2026 01:11am 232 رنز کے تعاقب میں گرین شرٹس 44 اوورز میں 190 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی
کوہلی سے تکرار : ٹریوس ہیڈ اور ان کی اہلیہ جیسیکا کو آن لائن ٹرولنگ اور بدتمیزی کا سامنا شائع 25 مئ 2026 02:06pm دونوں کھلاڑیوں کے درمیان جمعہ کو ٹریوس ہیڈ کی سن رائزرز حیدرآباد اور ویرات کوہلی کی رائل چیلنجرز بنگلورو کے مابین کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران تلخ کلامی ہوئی تھی